@hisabedilrehnydo: انتظار کی چبھن ذدہ لذت بھی کیا لذت ہے کہ رگوں تک ہلکی کڑواہٹ لیے چاشنی سی گردش کرتی ہے یوں جیسے انگور کا رس ہو کہ ممنوع تو ہے مگر روم، روم میں سرور بن کے اترتا جاتا ہے اس پر لطف دردِ انتظار کی کیفیت کو لفظوں میں ڈھالنا بھی کٹھن ہے کہ اس میں بایک وقت خوشی بھی ہے بے چینی بھی لطف اور دل جلنے کا سامان بھی ۔۔۔ یوں جیسے دل کو ہلکی دھواں چھوڑتی آنچ پر رکھ چھوڑا ہو انتظار اچھا تو یے مگر خدا اس کا مزہ کسی کو نا چکھائے آمین۔ ✨️🥀🔥🤌🏻 ۔ ۔ ۔ ۔ #viral #foryou #nfak_lines #nfak #nusratfatehalikhan