@peace_of_heart12: *اے اللہ!* جو ہمارے مقدر میں نہیں لکھا، اُس کی کوشش اور تمنا میں ہمیں مبتلا نہ کرنا۔ اور جو ہماری تقدیر میں لکھ دیا گیا ہے، اُسے ہمارے لیے آسان کر دینا۔ *آمین، یا ربّ العالمین!*🤲 ❤️ . . . . #fyppppppppppppppppppppppp #foryoupage #foryou #fyp #viral