@bukhari8070: نئے کپڑے بدل کر جاؤں کہاں اور بال بناؤں کس کے لیے وہ شخص تو شہر ہی چھوڑ گیا میں باہر جاؤں کس کے لیے جس دھوپ کی دل میں ٹھنڈک تھی وہ دھوپ اسی کے ساتھ گئی ان جلتی بلتی گلیوں میں اب خاک اڑاؤں کس کے لیے وہ شہر میں تھا تو اس کے لیے اوروں سے بھی ملنا پڑتا تھا اب ایسے ویسے لوگوں کے میں ناز اٹھاؤں کس کے لیے اب شہر میں اس کا بدل ہی نہیں کوئی ویسا جان غزل ہی نہیں ایوان غزل میں لفظوں کے گلدان سجاؤں کس کے لیے مدت سے کوئی آیا نہ گیا سنسان پڑی ہے گھر کی فضا ان خالی کمروں میں ناصرؔ اب شمع جلاؤں کس کے لیے#foryou #fypシ #poetry

شاہ جی  ❤️‍🩹
شاہ جی ❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 11 August 2026 15:00:46 GMT
7524
609
14
7

Music

Download

Comments

not_your_vicky1
💎 وکی کہتے ہیں🌝 :
hyee this line's 🥀🥺
2026-08-11 15:56:39
1
tahzeebburiro
TAHZEEB.BURIRO :
caption
2026-08-11 16:01:28
1
user146105376
zee :
دُرود پاک پڑھ لیں صل اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
2026-08-11 17:14:31
5
mrpattlo_18
Only Leader :
ان خالی کمروں میں شما جلاؤں کس کے لیے 😒🫠
2026-08-11 18:13:41
1
_unknown9867
unknown :
caption plz
2026-08-12 07:32:18
0
mossa8060
موسیٰ 🚩 :
🖤🖤🖤
2026-08-11 19:30:13
1
bmslayer2
❤️‍🩹❤️🖤💘 :
🖤🖤🖤
2026-08-11 19:43:07
1
mani.ka.hu1
sham143 :
😳😳😳
2026-08-11 16:31:53
1
btw_gujjar1
𝙂𝙐𝙅𝙅𝘼𝙍 ⁰⁷ 𖤍 :
🖤🖤🖤
2026-08-12 08:01:05
0
To see more videos from user @bukhari8070, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About