@mohtarma323: عورت میں تلخی اور اسکے لہجے میں بے باکی کی وجہ کسی بہت اپنے کے دیے گئے دھوکے کا سبب ہوتی ہے۔ وہ لاشعوری طور پر اپنے لہجے میں وہ کاٹ رکھنے لگتی ہے کہ دوبارہ کوئی اسے زیر کرنے کا سوچ بھی نا سکے۔ #mohtarma #lines #fyp #dontunderreviewmyvideo #unfreezemyacount