@sun.shine6150: باقی ہر شے کی قدر تھی اُس کو ـ رائیگاں بس میری ذات ٹھہری❤️🩹 #onthisday #fypシ゚viral🖤tiktok #5millionviews #viraltiktokvideos #urdupoetrydeeplines
آپی باقی شاعری صبح انشاللہ ابھی تمام دوستوں کو الوداع
2026-08-17 16:33:55
2
dimpal queen 👑 :
:سہ سکتے ہو تو عشق کرو
جینا چاہتے ہو تو عشق سے احتیاط
2026-08-12 09:27:13
7
user1341895760044 :
*جب انسان تھک جاتا ہے تو وہ اسے بھی ❤️🩹🥺*
*جانے دیتا ہے جو اسے ہر قیمت پر چاہیے تھا 💔😭*
2026-08-12 06:44:01
8
رقص بسمل 🥀🍁 :
باقی ہر شے کی قدر تھی اس کو رائیگاں بس میری ذات ٹھہری ❤️🩹
2026-08-11 16:18:17
8
zunishkhan57 :
same bt ab dill khtm ho gya
2026-08-14 15:08:05
3
❤️بنت حوا🌹 :
میں چلی جاؤں گی اپنی ساری محبت لے کر تم بیٹھے رہنا اسی غرور میں کہ تمہیں چاہنے والے بہت ہیں ؟🥀🥀
2026-08-13 11:09:16
4
گہری چپ 🖤 :
رکھی تھی تیری جو تصویر ہنستے ہوئے
سوچا نہ تھا کہ وہ دیکھ کر رونا پڑے گا 🥀
2026-08-12 01:30:20
5
SyedZadi :
MuR$HiD💫:جو دل اور نظر سے اتر گئے پھر کیا فرق کہ وہ کدھر گئے
2026-08-14 18:50:57
2
Fa Zi :
مہکتے تو لاحاصل پھول ہیں،
حاصل پھول تو مرجھا جاتے ہیں..🥀
2026-08-11 22:44:18
3
Irfan Sial :
کہاں سے ڈھونڈھ کر لاتی ہو اتنی کمال لائنز۔ زبردست
2026-08-11 17:29:08
5
Waqas Shabbir :
Outstanding
2026-08-14 12:50:05
2
▫️ᵀʰᵉ ᴺᵒᵛᵉˡ ᴳⁱʳˡ▫️ :
مجھ سے پہلے ہی کسی اور سے تھا عشق اُسے
ہم اگر ایک بھی ہو جاتے تو ڈھائی ہوتے🖤😔🍓
2026-08-14 17:01:22
3
WAQAS :
جب انسان تَھک جاتا ہے تو وہ اُسے بھی جانے دیتا ہے جو اُسے ہر قیمت پر چاہیئے تھا ۔🙂
2026-08-12 01:06:35
3
Dn.Farhad Awan :
hyeeee 🫠💔
2026-08-11 17:00:03
2
rubinadawood4 :
Kamal 🥰
2026-08-11 17:09:53
2
dimpal queen 👑 :
کیسے نکلے گا میرے وجود سے وہ شخص
جس کی تصویروں سے بھرا پڑا ھے ذہن میرا
2026-08-12 09:26:45
5
Saifal Iqbal :
میں کیوں نا قدر کرو ھر چیز کی , کائینات کی ھر چیز نے ہی مجھے تم سے ملایا ھے ،،،
2026-08-17 20:57:47
1
Saifal Iqbal :
باقی ھر شے کی قدر تھی اسکو رایگان بس میری زات ٹہری ،،،،،،،ریپلائے ،،،
چاند ستارے تو تیرے قدموں میں بچھا دیے تھے ،ایک جان باقی ھے لو آج سے یہ بھی تمھاری ھوئی ،،،
2026-08-17 20:56:35
1
kiyani :
پیچھے مڑ کر دیکھیں تو کتنے ہی ایسے انتخابات ایسے تھے جن کی سچائیاں اگر اللّه نہ کھولتا تو آپکی زندگی کیا ہوتی- جنہیں اللّه نے ہی آپ کے لئے قابل نہ سمجھا وہ کیسے اپ کے لئے بہتر ہو سکتے ہیں!
2026-08-12 00:57:35
3
Nothing.Don't Follow My id :
Diamond ki pahchan bus Diamond ko honi thi...
2026-08-14 06:09:11
3
ایک عام سا لڑکا ❤️🩹 :
@ایک عام سا لڑکا ❤️🩹:اے خدا پھر سے ایک بار بنا
اب میں اپنا خیال رکھوں گا
2026-08-11 18:16:21
3
Imran Hashmi :
:یہ تیری آنکھ سے نکلا ہے تو مرہم ٹھہرا
ورنہ ہر قطرہ کہاں آب شفاء بنتا ہے۔
ناز ہوتے ہیں حسیں لوگوں کے ہم ایسوں کا کیا
ہم اگر منہ بھی بنائیں تو برا بنتا ہے۔
2026-08-11 20:35:51
4
khan :
🥰🥰🥰
2026-08-11 17:10:14
3
Wajid kiani :
Every time I open your profile, I keep scrolling and reading the poetry🌸
such an awesome and fabulous collection on a single profile✨🙂
fav🌿💖
2026-08-11 20:51:38
4
Qalbi :
easa hi hota Hy 🥹
2026-08-11 16:10:04
4
To see more videos from user @sun.shine6150, please go to the Tikwm
homepage.