@babarkazmi1988: آج میرے بہت پیارے دوست منصور شہانی صاحب، ایڈوائزر برائے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ صاحب سے اُن کے آفس میں ایک خوشگوار اور یادگار ملاقات ہوئی۔ 🤝❤️ ملاقات میں محبت، خلوص اور اپنائیت کی خوبصورت جھلک نظر آئی۔ ایسے مخلص رشتے زندگی کا قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں۔ ✨ #منصور_شہانی #مراد_علی_شاہ #خوشگوار_ملاقات #یادگار_ملاقات #دوستی