@broken51241: الفاظ میں زخم دینے کی طاقت بھی ہوتی ہے... اور ٹوٹے ہوئے دل جوڑنے کی طاقت بھی۔ اگر آپ کے الفاظ کسی کا دل نہیں جوڑ سکتے، تو کوشش کرو، کہ آپ کے الفاظ سے کسی کا دل بھی نہ ٹوٹے. . . @𝙏𝙊𝙉𝙔 . . . #foryourpage #pleaseunfreezemuacc #fyyyyyyyyyyyyyyyy #fypシ