@i_____am_muslim: سورہ المائدہ، آیت 44:وَمَن لَّمْ يَحْكُم بِمَا أَنزَلَ اللَّهُ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الْكَافِرُونَ"اور جو اللہ کے نازل کردہ قانون کے مطابق فیصلہ نہ کریں، تو وہی لوگ کافر ہیں۔" اگر کوئی شخص یا حکومت یہ عقیدہ رکھے کہ انسانوں کا بنایا ہوا قانون اللہ کے قانون سے بہتر ہے، یا یہ کہ موجودہ دور میں اللہ کا قانون قابلِ عمل نہیں رہا، تو یہ بالاتفاق کفرِ اکبر (دائرہ اسلام سے خارج کرنے والا بدترین کفر) ہے۔ مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز کے مطابق، اللہ کے قانون کو فرسودہ سمجھ کر بشری قانون کو ترجیح دینا سب سے بڑا کفر ہے۔ #foryoupage #foryou #undreezmyaccount #unfrezzmyaccount #goviral @TikTok