@jharikassking302: #اللہ تعالیٰ اس بھائی کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین 🤲😭 انا للہ وانا الیہ راجعون 😭💔 دو دن پہلے اس بھائی کا افسوسناک ایکسیڈنٹ ہوا تھا، جس کے بعد آج وہ اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔ اتنی کم عمر میں یوں بچھڑ جانا انتہائی افسوسناک ہے۔ 😭🥹 اللہ پاک مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، قبر کو نور سے بھر دے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲 تمام دوست احباب سے گزارش ہے کہ مرحوم کے لیے دعائے مغفرت ضرور کریں۔ 🤲💔 نمازِ جنازہ آج رات 10 بجے اتمان آباد میں ادا کی جائے گی ۔