@faqeer123654: جہاں لوگ چہروں پر مسکراہٹیں سجا کر پھرتے ہیں، وہیں دلوں میں نہ جانے کتنے راز چھپا کر پھرتے ہیں۔ ہر شخص فرشتہ نہیں ہوتا، بس وقت آنے پر چہرہ بدلنا جانتا ہے۔ دنیا میں اچھے بننا آسان ہے، مگر اچھا انسان بن کر رہنا بہت مشکل ہے۔ ❤️ #Faqeer #DeepWords #foryoupage #foryou #fyp