@madeeha.rana6: ##اگر عورت رشتہ نبھاتی ہے تو ایمانداری سے ابھارتی ہے اگر پھر بھی ہمارا مرد اس کو بے وقوف سمجھ کر بے وفائی کرتا ہے اس کو ذہنی اذیت دیتا ہے بار بار اس کی تذلیل کرتا ہے پھر عورت ایک بازی کھیلتی ہے دماغ کی بازی اور اور وہ مرد کی ہر چال کو اٹھ دیتی ہے اور پھر مرد موقع بل گرتا ہے#foryoupage #plzunfrezemyaccount #creatorsearchinsights
aik bay wafa mrd ki trf lout ka Jana, "wafadaaar ourat" ka mout ko khud apny liye muntakhib krny k mutradif h.🥺
2026-08-11 18:40:19
12
Ghulam Rasool azad :
بڑا کلیجہ چاہیے جناب اپنے محبوب کو کسی اور کے ساتھ دیکھنے کے لیے۔ یہ وہ درد ہے جسے لفظوں میں بیان کرنا آسان نہیں، کیونکہ کچھ زخم آنکھوں سے نہیں بلکہ روح سے بہتے ہیں۔ جب وہ شخص جسے کبھی اپنی دنیا سمجھا تھا، کسی اور کے ساتھ مسکراتا ہوا نظر آئے تو دل کے اندر جیسے ہزاروں خواب ایک ہی لمحے میں دفن ہو جاتے ہیں۔ لب خاموش رہتے ہیں مگر اندر ایک شور برپا ہوتا ہے، ایسا شور جو کسی کو سنائی نہیں دیتا۔ عجیب بات ہے کہ محبت ختم نہیں ہوتی، بس اپنا حق مانگنا چھوڑ دیتی ہے۔ ہم اسے خوش دیکھ کر بھی ٹوٹتے رہتے ہیں، مگر پھر بھی دل سے یہی دعا نکلتی ہے کہ وہ ہمیشہ خوش رہے۔ کچھ محبتیں ملنے کے لیے نہیں ہوتیں، وہ صرف دل میں بسنے رُلانے اور زندگی بھر یاد رہ جانے کے لیے آتی ہیں۔ اور جب انسان اپنے محبوب کو کسی اور کا ہوتے دیکھ کر بھی اس کی خوشیوں کی دعا دے، تو سمجھ لیجیے کہ وہ محبت نہیں عبادت کے درجے تک پہنچ چکی ہے۔
2026-08-12 12:36:03
3
شیرنی 🦁 :
ایسا ہی ہے لیکن ہم نے نہیں گرایا ایک دن خود کہ فیصلہ پہ شرمندہ ہوگا
2026-08-13 08:10:32
2
❣️😎Rajpoot zadiii👑🤟 :
drama name
2026-08-12 16:28:20
3
SA Alone :
💯💯💯💯💯 absolutely
2026-08-12 09:13:09
3
FemiBashr💖💞 :
exactly
2026-08-12 12:53:37
3
0mayaali :
these days situation
2026-08-12 21:46:40
1
❤️❣️❣️❣️ :
ye sotry meri life jasi hy
2026-08-12 15:02:14
4
sweet doll ✨ :
Right
2026-08-12 17:22:15
3
Nora Sabha :
bashaq
2026-08-13 02:21:12
1
Mehar Khan :
aisy ni sharminda hty
2026-09-01 02:52:04
0
Tamoor Ali :
right
2026-08-21 07:39:49
0
Naila Biutishn ♥️ W ♥️ :
bagerat mard hote hn kuch
2026-08-12 12:05:49
4
khuddar :
💯🥰🥰
2026-08-12 15:42:45
3
burraq :
💯💯💯
2026-08-11 16:45:43
4
lovely :
💯💯💯
2026-08-12 04:31:42
3
AK NiaZii Ak :
🥰🥰🥰
2026-08-12 17:02:51
2
user71257649470 :
😔😔😔
2026-08-12 16:02:05
2
👁️🧔🏻♂️🧕🏻 :
👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻
2026-08-12 08:29:33
2
i ❤️ :
💯💯💯
2026-08-12 19:28:49
2
Abdul Azan :
😭😭😭
2026-08-23 09:50:40
0
MUNTAZ DON 🤬 :
😂😂😂
2026-09-03 10:37:22
0
꧁༒🅠🅤🅔🅔🅝༒꧂ :
مل گیا ہو گا کوئی غضب کا ہمدرد
ورنہ میرا یار بدلنے والا تو نہیں تھا
2026-08-12 11:50:48
4
To see more videos from user @madeeha.rana6, please go to the Tikwm
homepage.