@rubadar6: سیالکوٹیوں نے خان سے وفاداری کا حق ادا کردیا لاہور رہائی کے بعد سیالکوٹ پہنچنے پر جس طرح میرا اور میری والدہ ریحانہ ڈار کا استقبال کیا گیا کافی مقامات پر ہماری گاڑی کو پی ٹی آئی ورکرز نے روک کر دعات دی اور میں نے پی ٹی آئی ورکرز کو یہ باور کروایا کہ میں اور میری فیملی آپکے شانہ بشانہ کھڑی ہیں یہ دراصل ہمارا استقبال نہ کررہے یہ خان صاحب کے نمائندے گان کا استقبال کررہے کیونکہ نام تو سارا خان صاحب کا ہم نے تو بس اتنا کہا تھا جیل کہ ہم عمران خان کا ساتھ ہرگز نہیں چھوڑیں گیں اللّٰہ کے حکم بعد ان لوگوں نے پھر جس طرح استقبال کیا آپ دیکھ سکتے ہے #trending #usmandar #rehanadar #mna_mpa #rubadar6