Imam Mehdi (as) Ki 💯% Asal Pehchan Hasil Karnay Ke Liye 'ALRA TV' YouTube Channel Dekhain!
2026-08-12 04:11:03
0
Unknown :
🙏🙏🙏
2026-09-20 08:30:48
0
user549084 :
[Teary eyed][Teary eyed][Teary eyed]
2026-09-20 08:12:22
0
꧁༺❀ آنا ممنون حسین ❀༻꧂ :
یا مہدی جان *
• ہم نے آپ کے انتظار کا حق ادا نہیں کیا۔
💔😔 نہ اپنے دل کو پاک کیا، نہ اپنے کردار کو بدلا
• میں کیسے خود کو آپ کا منتظر کہوں؟
میری آنکھیں پاک نہیں
میرا دل پاک نہیں
میرا عمل پاک نہیں...
“پھر بھی” میں کہتا ہوں ”میں آپ کا ہوں“...
😔🥺 یہ سوچ کر دل ٹوٹ جاتا ہے
• اور جب بھی میں گناہ کرتا ہوں،
🖤 ...تو بعد میں یاد آتا ہے کہ میرا ایک امام بھی ہے
جو مجھے دیکھ رہا ہے... اور میں پھر بھی نہ رک سکا
😔
• 😔😔 میں بہت شرمندہ ہوں... بہت شرمندہ ہوں۔
عاشقِ محسن حججی ❤️🩹🌸
2026-08-12 15:55:26
0
To see more videos from user @i.shiagirl, please go to the Tikwm
homepage.