@talhaahmad3232: میں اپنے ذہن کو کیسے قائل کروں کہ رات سونے کے لیے ہوتی ہے، سوچنے کے لیے نہیں۔ مگر دل ہے کہ ہر رات پرانی یادوں، ادھورے خوابوں اور ان کہے لفظوں کی محفل سجا لیتا ہے۔ پھر نیند آنکھوں سے روٹھ جاتی ہے، اور خاموشی پوری رات مجھ سے باتیں کرتی رہتی ہے۔😳#foryou #foryoupage #viralvideo
میں اپنے ذہن کو کیسے قائل کروں کہ رات سونے کے لئے ہوتی ہے سوچنے کے لیے نہیں مگر دل ہے کہ رات پرانی یادوں ادھورے خوابوں اور ان کہے لفظوں کے محفل سجا
2026-08-11 23:56:14
8
Yasir Marwat :
میں اپنے ذہن کو کیسے قائل کروں کہ رات سونے کے لئے ہوتی ہے سوچنے کے لیے نہیں مگر دل ہے کہ رات پرانی یادوں ادھورے خوابوں اور ان کہے لفظوں کے محفل سجا لیتا ہے پھر نیند آنکھوں سے روٹھ جاتی ہے اور خاموشی پوری رات مجھ سے باتیں کرتی رہتی ہے۔
2026-08-12 06:08:59
10
MohSiN 🕊❤️🩹 🇵🇰 :
plz plz caption do
2026-08-11 21:45:37
1
♛Mr【S】【K】♛🚩 :
Nice ❤️
2026-08-11 17:07:22
2
🔥_𝙏𝙝𝙊𝙍 ارسلان_🔥 :
caption 🖤🥀
2026-08-12 15:59:22
0
Pluviophile :
droon droon tawega ror 🥰🥰
2026-08-11 18:52:30
2
B⃗e⃗a⃗t⃗☞♡ 𝑯࿐ :
Caption 🫴🏻
2026-08-11 20:54:09
0
its Hameed :
same
2026-08-11 20:21:48
0
🦅:. ˚✧𝑲Ꭵ𝔫𝕘❸𝟬𝟐꒷꒦‧.🦅 :
د بازار نه راستنېدلو کیسه — خاوند ناوخته کور ته راځي او ښځې ته وایي چې نن په بازار کې یې یو ډېر عجیب شی لیدلی.🥰
2026-08-12 20:16:05
0
Naimat Shahzad :
پانچ وقت نماز کی پابندی اور جتنا ہو سکے اپنے آپ کو مصروف رکھو انشاء اللہ اچھی نیند آئی گی
2026-08-12 15:21:31
0
🔥❣️Qųrیshį❣️🔥 :
pashto ATI ni a but big fain
2026-08-12 13:01:00
0
ژوند پرست 🕊️ :
💕💕💕
2026-08-11 16:47:13
2
꧁ ABBAS AHMAD 𝟕 🤍 ꧂ :
💕💕💕
2026-08-11 17:00:10
2
To see more videos from user @talhaahmad3232, please go to the Tikwm
homepage.