@wehshi062: جس کے ساتھ عمر کے خوبصورت لمحے گزارے تھے آج اُسی کی یاد ہر لمحہ دل کو توڑ دیتی ہے۔ ، کبھی جس کی موجودگی سکون تھی آج اسی کی کمی ایک درد بن کر ساتھ رہتی ہے۔ کچھ لوگ دور ہو جاتے ہیں مگر اُن کے ساتھ گزارا ہوا وقت کبھی دل سے دور نہیں ہوتا . . . . #foryou #viewsproblem #viral #fyp #unfreezemyacount