@ramzanranakp: آر پی او فیصل آباد سہیل سکھیرا اور ایم پی اے غضنفر عباس درمیان پیش آنے والے معاملے پر چیئرمین استحقاق کمیٹی کے فائنل ریماکس آر پی او فیصل آباد کے خلاف تحریک استحقاق، آر پی او نے اپنا جواب کمیٹی کے سامنے پیش کردیا، متعلقہ ایم پی نے آر پی او کے پیش کردہ جوابات پر اعتراض اٹھادیا RPO Faisalabad Sohail Sukhera in Privilege committee #fyp #viral #breakingnews #Faisalabad
chairman committee please advise your parliamentarians not to accompany the accused with them either they or on bail to police offices to showing their strengths that ......اوءے تو چل میرے نال RPO دی کی جرات اے ساڈی گل نا سنے
2026-08-11 17:40:44
1
Ràñà Fahad Ahmad🌐 :
پنجاب پولیس میں ہم نے اچھے انسان دیکھے ہیں تو ایک غلام محی الدین ڈی پی او صاحب اور ایک ار پی او سہیل سکیرا صاحب
2026-08-11 18:11:11
27
بدیسی :
آر پی او صاحب کو شاباش دینی بنتی ہے کہ انہوں نے ایم پی اے کا بھی پریشر نہیں لیا
2026-08-11 17:58:20
25
Arslan.ali :
Rpo great person
2026-08-11 18:20:50
1
Muhammad Naveed6512 :
rpo sir good
2026-08-11 18:15:33
1
ALI NAWAZ :
rpo well don
2026-08-11 17:56:54
1
Ch Muhammad Muslimm :
Rpo good 👍
2026-08-11 17:17:15
0
Zaheer Bajwa :
sifarish ku ki mpa ny ?
ye bat ku ni boli Kisi ny
2026-08-11 18:31:57
2
Zulfiarali Ali :
سہیل سکھیرا صاحب ایک ایماندار آفیسر ہے ممبران اسمبلی کو اپنے ماتحت آفیسر چاہیں
2026-08-11 20:13:21
2
Shahbaz Ali Pathan :
ایم پی اے جھوٹ بول رھا ھے
آپ لوگوں نے قسم کھائی ہے ایمان دار آفیسر کو کام نہیں کرنے دینا
2026-08-11 18:54:48
4
rananomi4534 :
2026-08-11 19:37:39
1
Japani :
چیرمین کو استعفی دینا چاہیے
2026-08-11 19:07:36
1
Muzzam bukhari :
سر پاکستان میں ایم پی اے کو ویڈیو کیوں دیکھاے ایم ہوتا کون ہے یہ بتا دے کیا قانون سب کے لیے برابر نہیں ہے پھر اس طرح تو ہر کوئی جائے گا اور کہے گا کہ ہمیں بھی ویڈیو دیکھاؤ جب آرپی او آئی جی سے کہہ رہا ہے کہ ویڈیو ہے تو آئی جی دیکھے گا کہ ایم پی اے
2026-08-11 18:03:59
5
SHERYAR MOBILES ATTOCK :
jitne b comments read kye Hy hr Banda Sohail sukhera sab ki tareef kr rha hy
2026-08-11 18:41:14
1
iqbalmudassar6 :
Kyon aa sakta ha mpa ka kya kam ha?
2026-08-11 17:31:54
1
Abrahim :
پنجاب پولیس میں ہم نے اچھے انسان دیکھے ہیں تو ایک غلام محی الدین ڈی پی او صاحب اور ایک ار پی او سہیل سکیرا صاحب
2026-08-11 18:57:51
1
Arslan Aziz :
پولیس جان پر کھیل کر ملزم پکڑتی ہے
اور سیاسی اثر و رسوخ کی وجہ سے ملزم چھوٹ جاتا ہے
جب تک پولیس میں سیاسی مداخلت بند نہیں ہوتی کراٸم رک سکتا ہی نہیں
2026-08-11 18:23:49
1
Shahbaz Ali Pathan :
ار پی ایس ہیل سکھیرا ایک اچھا ادمی ہے اور ایماندار ادمی ہے
2026-08-11 18:31:41
1
Commando🚨king🔥 :
Good jawab dy h ye log
2026-08-11 21:15:57
0
Mujahid Dhillon :
mpa 😂😂😂😂
2026-08-11 21:12:01
0
MaNi ShAh... :
Isi waja sy police galt ho jati hy
2026-08-11 21:23:36
0
Awais :
lov u sohail sukhaira sb
2026-08-11 21:08:25
0
Rana Wahab :
jb ye moka nai dety tu inko moka kiu mil rha ha💯🤨
2026-08-11 21:07:47
0
Ch Muhammad Muslimm :
❤️❤️❤️RPo
2026-08-11 17:16:25
0
To see more videos from user @ramzanranakp, please go to the Tikwm
homepage.