@shahnawazbol0: گھڑی کی طرف دیکھو، جو منٹ ہو رہے ہیں وہی سورۃ یا آیت نکالو... شاید آج کی تمہاری مشکل کا حل وہاں لکھا ہو۔🕊️🔥🙌 . . . . #1billionauidition #foryoupage #1millionaudition #asthetic #poetrystatus
قرآنِ پاک کوئی کھیل تماشہ کی کتاب نہیں ہے، کے جو ٹائم ہو رہا ہو اس کو دیکھ کے قرآن کی آیات نکال لینا، اگر کسی گنہگار کے لیے کوئی جنت میں جانے والی آیات آجائے، تو وہ سمجھے گا کہ میں ہی جنتی ہو، اور اگر کوئی پرہیزگار کے لیے جہنم کی آیات آجائے تو وہ کیا سمجھے گا، کہ میں جہنمی ہو، قرآن پاک ہدایت کی کتاب ہے اِس کتاب میں سب کے لیے ہدایت ہے، قرآن میں ہمیں یہ سبق ملتا ہے کے متقی، اور پرہیزگا،ر اور نمازی، زکوٰۃ دینے، صدقہ دینے، والا یہ نہ سمجھے کے صرف وہ ہی پرہیزگار ہے اور اپنی نیکیوں اور عبادات پر فخر نہ کرے، کسی گنہگار کو یہ نہ کہے کے اللّٰہ تُجھ سے کبھی راضی نہ ہوگا، بلکہ اللّٰہ سے مغفرت مانگے اور امید لگائے کہ اللّٰہ اُس کی تمام نیکیوں کو قبول فرمائے، اور اللّٰہ گنہگار کو بھی کہتا ہے میری رحمت سے مایوس نہ ہونا اے میرے بندے! میں سارے کے سارے گناہ معاف کرنے والا ہو، قرآن ہدایت کے لیے ہے، قرآن کہ ایک ایک حروف میں ہدایت اور کوئی نہ کوئی سبق ہے، قرآن کھولے اُس کو سمجھے اور یہ دیکھے کے اللّٰہ نے اپنے بندے کو کتنا اونچا مقام اور مرتبہ عطا فرمایا ہے، صرف وقت دیکھ کر آیات پڑھنے کے بجائے قرآن کو سمجھنا سیکھے کے اللّٰہ جیسے چاہتا ہے ویسے زندگی گزارے، گناہ ہوجائے توبہ کرے اللّٰہ کے حضور، اور اللّٰہ سے امید لگائے اے اللّٰہ تو ہی میرا مالک ہے تیرے سوا آخر اور کون ہے میں جس سے اپنی حاجت طلب کرو، سب تیرے محتاج ہیں تو کسی کا محتاج نہیں، اللّٰہ سے اچھے کی امید رکھے، قرآن کو قرآن سمجھے قرآن کوئی کھیل تماشہ یا مذاق نہیں، بلکہ گذرنے والے آنے والے اور موجودہ لوگوں کے لیے ہدایت، روشنی، شفاء،کامیابی،سبق کا پیغام ہے،
2026-08-13 04:41:23
144
Makhdoomkhawarsha :
inshallah inshallah Ameen elaie Ameen 🤲❤️❤️
2026-09-08 13:50:38
0
𝑴𝒐𝒉𝒂𝒎𝒎𝒂𝒅 𝒀𝒐𝒖𝒏𝒖𝒔 :
قرآن مجید اللہ تعالیٰ کا کلام ہے ہدایت کا نور ہے ایک ضابطہ حیات ہے ازل سے ابد تک کا علم ہے کائنات کے رازوں اور اسرار بھرا ہوا ایک علم کا خزانہ ہے یہ اس لیے نہیں کہ جو ٹائم ہوا ہے اس نمبر کی سورت یا آیت نکالو اور دیکھو کہ کیا آتا ہے یہ کوئی طوطے کی فال نہیں ہے اللہ تعالیٰ نے انسان کو عقل اس لیے نہیں عطا فرمائی کہ اپنی تقدیر و تدبیر اور مسائل کے حل کے لیے آنکھ بند کرکے قرآن مجید سے کوئی حل نکالے اللہ تعالیٰ مجھ سمیت ہم سب کو قرآن مجید کو سیکھنے پڑھنے سمجھنے اور اس سے ہدایت و رہنمائی حاصل کرتے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین 🤲
2026-09-07 22:25:50
3
CH :
i love hazrat Muhammad saw
2026-09-06 10:33:48
7
کن کی منتظر❤️ :
یا اللہ! اپنے محبوب ﷺ کے صدقے میری محبت کو نکاح کی صورت میں عطا فرما دے۔
اگر وہ میرے حق میں بہتر نہیں تو اسے میرے حق میں بہتر بنا دے۔
ہمارے گھر والوں کے دل نرم کر دے اور انہیں راضی فرما دے۔
ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرما اور اپنے معجزے سے میری دعا قبول کر لے۔
براہِ کرم سب میرے لیے دعا کریں۔ کیا پتہ کس کی آمین سے اللہ میری دعا قبول کر لے۔
آمین یا رب العالمین 🤲
2026-09-02 10:50:37
4
🌸🌝عـــــــــاشقِ رسول ﷺ🌚🌸 :
plz don't do this
Quran pak bari barkat wali kitab ha
Quran pak her kis ko mukhatib nai karta
Quran pak ko akel o baseerat Waly hi samj sakty ha
Allha humay bhi Quran pak ko samj kar parny ki aur Amal karny ki tofiq ata farmay ameen
2026-08-12 11:02:15
25
Amina :
💍💍💍💢💢💢🌾🌷🪴:::سب بہن بھائ دعا کرو آللہ پاک مجھے نیک صالحہ خوبصورت صحت تندرستی اور لبمی زندگی والا بیٹا عطا کر آمین ثم آمین بولو جزاک اللہ خیرا کثیر🌷🪴:دعا کرو کیسی بہن کی گود اولاد سے خالی نہ ہو اللہ پاک میرے سمیت تمام بہنوں کو نیک صالحہ اولاد نوا😭 آمین بولو
2026-08-13 01:02:32
13
Alex :
Alhamdulillah Pura Quran hi hamare liye utra ha 🥰
2026-08-12 04:59:41
33
M.. ...💫🤗 :
22:40
2026-08-11 17:41:02
6
𝓗𝓲𝓳𝓪𝓫𝓲𝔂𝓪 :
پلیز سب نماز پڑھا کرو
2026-08-13 17:29:02
18
𓆩 Bʟᴀᴄᴋ Hᴀʏᴀ 𓆪 :
قرآنِ پاک کوئی کھیل تماشہ کی کتاب نہیں ہے، کے جو ٹائم ہو رہا ہو اس کو دیکھ کے قرآن کی آیات نکال لینا، اگر کسی گنہگار کے لیے کوئی جنت میں جانے والی آیات آجائے، تو وہ سمجھے گا کہ میں ہی جنتی ہو، اور اگر کوئی پرہیزگار کے لیے جہنم کی آیات آجائے تو وہ کیا سمجھے گا، کہ میں جہنمی ہو، قرآن پاک ہدایت کی کتاب ہے اِس کتاب میں سب کے لیے ہدایت ہے، قرآن میں ہمیں یہ سبق ملتا ہے کے متقی، اور پرہیزگا،ر اور نمازی، زکوٰۃ دینے، صدقہ دینے، والا یہ نہ سمجھے کے صرف وہ ہی پرہیزگار ہے اور اپنی نیکیوں اور عبادات پر فخر نہ کرے، کسی گنہگار کو یہ نہ کہے کے اللّٰہ تُجھ سے کبھی راضی نہ ہوگا، بلکہ اللّٰہ سے مغفرت مانگے اور امید لگائے کہ اللّٰہ اُس کی تمام نیکیوں کو قبول فرمائے، اور اللّٰہ گنہگار کو بھی کہتا ہے میری رحمت سے مایوس نہ ہونا اے میرے بندے! میں سارے کے سارے گناہ معاف کرنے والا ہو، قرآن ہدایت کے لیے ہے، قرآن کہ ایک ایک حروف میں ہدایت اور کوئی نہ کوئی سبق ہے، قرآن کھولے اُس کو سمجھے اور یہ دیکھے کے اللّٰہ نے اپنے بندے کو کتنا اونچا مقام اور مرتبہ عطا فرمایا ہے، صرف وقت دیکھ کر آیات پڑھنے کے بجائے قرآن کو سمجھنا سیکھے کے اللّٰہ جیسے چاہتا ہے ویسے زندگی گزارے، گناہ ہوجائے توبہ کرے اللّٰہ کے حضور، اور اللّٰہ سے امید لگائے اے اللّٰہ تو ہی میرا مالک ہے تیرے سوا آخر اور کون ہے میں جس سے اپنی حاجت طلب کرو، سب تیرے محتاج ہیں تو کسی کا محتاج نہیں، اللّٰہ سے اچھے کی امید رکھے، قرآن کو قرآن سمجھے قرآن کوئی کھیل تماشہ یا مذاق نہیں، بلکہ گذرنے والے آنے والے اور موجودہ لوگوں کے لیے ہدایت، روشنی، شفاء،کامیابی،سبق کا پیغام ہے،
2026-08-23 19:05:15
9
🥰 my sweet hubby 🥰 :
5,24🥰 12 Rabi.e awal🥰 mobarq ho durood Sharif allahumma sallay ala 🥰🥰🥰
2026-08-26 12:25:46
2
💕⃝🕊️Noor_Z_e_Hayat💕⃝🕊️ :
Allah 💕 Muhammad saw 💕
2026-08-12 09:42:21
13
🚩 :
ya Muhammad saw
2026-08-12 06:27:37
13
💞Nisar SaiN 💞 :
ya Allah pak madad farma Aameen
2026-08-12 15:03:21
6
💍💍💍💢💢💢🌾🌷🪴 :
::سب بہن بھائ دعا کرو آللہ پاک مجھے نیک صالحہ خوبصورت صحت تندرستی اور لبمی زندگی والا بیٹا عطا کر آمین ثم آمین بولو جزاک اللہ خیرا کثیر🌷🪴:دعا کرو کیسی بہن کی گود اولاد سے خالی نہ ہو اللہ پاک میرے سمیت تمام بہنوں کو نیک صالحہ اولاد نوا😭 آمین بولو
2026-08-12 10:01:07
41
rose 👑 :
قرآنِ پاک کوئی کھیل تماشہ کی کتاب نہیں ہے، کے جو ٹائم ہو رہا ہو اس کو دیکھ کے قرآن کی آیات نکال لینا، اگر کسی گنہگار کے لیے کوئی جنت میں جانے والی آیات آجائے، تو وہ سمجھے گا کہ میں ہی جنتی ہو، اور اگر کوئی پرہیزگار کے لیے جہنم کی آیات آجائے تو وہ کیا سمجھے گا، کہ میں جہنمی ہو، قرآن پاک ہدایت کی کتاب ہے اِس کتاب میں سب کے لیے ہدایت ہے، قرآن میں ہمیں یہ سبق ملتا ہے کے متقی، اور پرہیزگا،ر اور نمازی، زکوٰۃ دینے، صدقہ دینے، والا یہ نہ سمجھے کے صرف وہ ہی پرہیزگار ہے اور اپنی نیکیوں اور عبادات پر فخر نہ کرے، کسی گنہگار کو یہ نہ کہے کے اللّٰہ تُجھ سے کبھی راضی نہ ہوگا، بلکہ اللّٰہ سے مغفرت مانگے اور امید لگائے کہ اللّٰہ اُس کی تمام نیکیوں کو قبول فرمائے، اور اللّٰہ گنہگار کو بھی کہتا ہے میری رحمت سے مایوس نہ ہونا اے میرے بندے! میں سارے کے سارے گناہ معاف کرنے والا ہو، قرآن ہدایت کے لیے ہے، قرآن کہ ایک ایک حروف میں ہدایت اور کوئی نہ کوئی سبق ہے، قرآن کھولے اُس کو سمجھے اور یہ دیکھے کے اللّٰہ نے اپنے بندے کو کتنا اونچا مقام اور مرتبہ عطا فرمایا ہے، صرف وقت دیکھ کر آیات پڑھنے کے بجائے قرآن کو سمجھنا سیکھے کے اللّٰہ جیسے چاہتا ہے ویسے زندگی گزارے، گناہ ہوجائے توبہ کرے اللّٰہ کے حضور، اور اللّٰہ سے امید لگائے اے اللّٰہ تو ہی میرا مالک ہے تیرے سوا آخر اور کون ہے میں جس سے اپنی حاجت طلب کرو، سب تیرے محتاج ہیں تو کسی کا محتاج نہیں، اللّٰہ سے اچھے کی امید رکھے، قرآن کو قرآن سمجھے قرآن کوئی کھیل تماشہ یا مذاق نہیں، بلکہ گذرنے والے آنے والے اور موجودہ لوگوں کے لیے ہدایت، روشنی، شفاء،کامیابی،سبق کا پیغام ہے،
2026-09-01 05:50:37
2
S.S.BuTt :
Allah pak Jo ayyat I hai wo sach kar day 5:57
2026-08-24 13:01:33
5
Dr Anzi 🧑⚕️✍️ :
2026-08-13 08:50:43
6
Guriya Rani :
9 :18
2026-09-06 16:18:41
1
ف🫀ع :
7:42🥰
2026-08-12 14:42:49
2
ابوبکر واہلہ 🦅 :
Allah Muhammad SAW Ya Ali As❤️
2026-09-06 07:43:00
2
riaz khan :
Allah Allah Allah Allah Allah
2026-09-06 10:33:18
1
تنہائی پسند لڑکا ۔ :
11:10.bhat moshkil min hon yaro
2026-08-14 18:11:18
1
To see more videos from user @shahnawazbol0, please go to the Tikwm
homepage.