@pukhtana_ema01: ناران کے بارے میں جھوٹی افواہیں پھیلانے والوں کے لیے واضح پیغام ہے: ذمہ داری کا مظاہرہ کریں! چند ویوز، لائکس اور شہرت کی خاطر جھوٹی خبریں پھیلا کر ہزاروں لوگوں کے سفر اور مقامی لوگوں کے روزگار کو نقصان پہنچانا انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت عمل ہے۔ اگر کسی خبر کی تصدیق نہیں تو اسے پھیلانے کا کوئی حق نہیں۔ ناران کسی کی ذاتی جاگیر نہیں، یہ پاکستان کا خوبصورت سیاحتی مقام اور ہزاروں لوگوں کے روزگار کا ذریعہ ہے۔ افواہیں پھیلانا بند کریں، حقیقت سامنے لائیں۔ سچ بولیں، ذمہ داری سے بولیں، ورنہ خاموش رہیں#Naran #views #fy #fypシ #viralvideos