یہ ذکر میں نے بھی کیا تھا اور دل کی دھڑکن اتنی تیز اور دل کی دھڑکن میں محسوس ہوتا تھا کہ اللہ کا ذکر اور رہا ہے اور خدا پاک کی قسم میں تقریبا ایک ہفتہ نہ دن کو رات کو سو نہیں پایا
جب بھی دھڑکن تیز ہوتی دل کی دھڑکن تیز ہوتی تو محسوس ہوتا کہ ایک دھڑکن پہ ال اور دوسرے پہ لہ (اللہ) ہو رہا ہے سبحان اللہ
2026-08-12 23:34:34
50
M.U$maن :
ایسے تو دکانداری خراب ہو جائے گی ۔۔۔۔ 😁
2026-08-23 15:46:01
79
Ch Farrukh :
چاچے نے بہت کوشش کی لیکن بندہ سٹارٹ نہیں ہوا
2026-08-13 10:29:57
202
sajid :
ایک اور نیا ڈرامہ ملا صبح صبح
2026-08-12 08:49:08
69
AJ :
منکر بندے کو اثر نہیں ہوتا جلدی
پہلے اس کا باطن صاف کرنا پڑے گا
2026-08-15 10:26:42
26
malik umar :
پکی بات ہے بندہ الحدیث ھے
2026-08-15 10:17:01
9
Salman Ali :
بندہ ایمان کا پکا ہے
2026-08-13 11:17:37
7
Noman :
اس بار اصلی والا آگیا بھائی
2026-08-13 18:54:17
7
Ladlagujjar :
کرنٹ نہیں لگ رہا گریڈ سے بجلی نہیں آرہی😅
2026-08-12 19:21:51
31
Hell Craft :
سپارک پلگ کرنٹ نہیں پکڑ رہا
2026-08-13 16:13:34
9
studiort7 :
دل سے قبول نہیں۔ کر رہا ہو گا؟
2026-08-12 18:16:07
17
Bilal Raja :
2026-08-12 13:52:46
45
To see more videos from user @rehan12866, please go to the Tikwm
homepage.