@_souzxz.y:

_souzxz.y
_souzxz.y
Open In TikTok:
Region: BR
Tuesday 11 August 2026 17:52:50 GMT
1143
168
13
0

Music

Download

Comments

maninho1_2
maninho1_2 :
top
2026-08-12 01:50:19
0
lucasdaniel7086
Lucas :
maravilhosa
2026-08-12 00:01:28
0
cachorro_196
Cachorro prost :
2026-08-12 00:33:01
0
jurandysouza160
jurandysouza160 :
maravilhosaaaaa🥰🥰🥰
2026-08-11 17:59:07
0
edvaldo.oliveira327
Edvaldo oliveira :
linda
2026-08-11 19:54:53
0
marcoscruzferreir3
Marcos Cruz, só na paz Deus💯 :
Oi princesa ❤️
2026-08-11 18:19:58
0
jurandysouza160
jurandysouza160 :
lindaaaaasss🥰🥰
2026-08-11 17:58:50
0
jurandysouza160
jurandysouza160 :
amriiiii🥰🥰🥰🥰
2026-08-11 17:58:57
0
caciano.rsilva
@Caciano Rsilva :
🥰🥰🥰
2026-08-12 01:10:49
0
edivan7511
user54117348422 :
🥰🥰🥰🥰🥰😋😋😋
2026-08-12 00:14:04
0
leandrohenrique0461
Leandro_carnovali. :
🥰🥰🥰🥰
2026-08-11 19:03:14
0
user9969882582855
user9969882582855 :
😍😍😍
2026-08-11 17:56:42
0
krys889099848
Kristiane Ferreira :
❤️❤️❤️❤️❤️
2026-08-12 03:27:48
0
To see more videos from user @_souzxz.y, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

زندگی نے اچھا نہیں کیا ہمارے ساتھ،  ہم نے کون سا بار بار آنا تھا اس دنیا میں  ہم تو مہمان بن کر آئے تھے اس دنیا میں کچھ پل ہنسنے کچھ خواب سجانے۔  مگر یہاں ہر خواب کی قیمت آنسوؤں سے چکائی گئی۔  بر امید کے بدلے مایوسی تھما دی گئی۔ ہم نے کون سا بار بار آنا تھا کہ ہمیں اتنا توڑا جاتا۔ صرف ایک بار کا سفر تھا،  اس میں بھی راستے کانٹوں سے بھر دیے گئے۔ بچپن کی معصوم ہنسی کہیں کھو گئی، جوانی کی آرزوئیں ادھوری رہ گئیں۔ جن ہاتھوں کو تھامنا چاہا، وہ چھوٹ گئے۔  جن آنکھوں میں اپنا عکس دیکھا، وہ پل بھر میں اجنبی ہو گئیں۔ دل پر اتنے زخم لگے کہ اب درد بھی اپنا لگتا ہے۔  لوگ کہتے ہیں وقت مرہم ہے، مگر ہمارے زخم تو وقت کے ساتھ گہرے ہوئے۔ بر صبح ایک نئی جنگ لے کر آتی ہے، ہر رات ایک نئی تھکن دے جاتی ہے۔  تھک گئے ہیں مسکرانے کی اداکاری کرتے کرتے۔ اندر سے خالی ہیں، بس چہرے پر زندگی کا خول چڑھائے پھرتے ہیں۔  کاش کوئی سمجھتا کہ خاموشی کے پیچھے کتنا شور ہے۔ مگر یہاں  ہر کوئی اپنی جنگ میں مصروف ہے۔ ہم نے کون سی صدیوں کی مہلت مانگی تھی؟ بس ایک بار جینا تھا اور وہ بھی دل سے جینا تھا۔  مگر زندگی نے ہر موڑ پر امتحان رکھ دیا۔ اپنوں نے پرائے کر دیے، اور پرائے تو پہلے ہی پرائے تھے۔   خواب دیکھنے کی سزا ملی محبت کرنے کا جرم ثابت ہوا۔ تھکے ہوئے مسافر ہیں منزل کا بھی پتا نہیں۔  بس چل رہے ہیں کیونکہ رکنے کی اجازت نہیں۔  کاش زندگی تھوڑی سی مہربان ہو جاتی۔  کاش ایک بار کہہ دیتی کہ بس اب تم آرام کر لو۔  مگر وہ تو بے رحم ہے، گھسیٹتی جا رہی ہے۔ ہم نے کون سا بار بار آنا تھا اس دنیا میں۔  ایک بار آئے اور اسی ایک بار نے عمر بھر کا دکھ دے دیا۔  اب تو موت بھی اجنبی نہیں لگتی، لگتا ہے وہی سکون دے گی۔  کیونکہ زندگی نے تو اچھا نہیں کیا  ہمارے ساتھ، بالکل بھی نہیں۔🥲❤️‍🩹 #mariarajput #deeplines #sadpoetry #viral

About