@governmentkp: یومِ آزادی کے موقع پر حکومتِ خیبرپختونخوا، وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں چیئرمین عمران خان کے گرین پاکستان ویژن کے تحت 14 اگست خصوصی شجرکاری مہم کا آغاز کرے گی۔ اس مہم کے تحت صوبے بھر میں - 🌱 17 لاکھ سے زائد پودے لگائے جائیں گے۔ - 🌿 44 مقامات، 15 اضلاع اور 18 فارسٹ ڈویژنز میں بیک وقت شجرکاری ہوگی۔ - 🌳 1,469 ایکڑ رقبے پر شجرکاری کی جائے گی۔ تمام انتظامات مکمل کیے جا رہے ہیں تاکہ یومِ آزادی کو سبز اور پائیدار پاکستان کے عزم کے ساتھ منایا جا سکے۔ آئیے اس 14 اگست ایک پودا لگا کر آزادی کا جشن منائیں، کیونکہ درخت ہماری آنے والی نسلوں کے محفوظ اور روشن مستقبل کی ضمانت ہیں۔ آزادی بھی — شجرکاری بھی! 🇵🇰🌳

Government KP
Government KP
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 11 August 2026 18:01:33 GMT
1499
131
3
0

Music

Download

Comments

abdulmunaf0988
munaf. pti 804,💔🇵🇰🇸🇦💕💕 :
💕💕💕
2026-08-11 21:15:28
0
rajidrajid67
꧁☆Rajid🇵🇰 :
🥰🥰🥰
2026-08-11 18:09:39
0
salmankhankhann2
𝐊𝐇𝐀𝐍 :
🇧🇩 Bangladesh Students: WIN ✅ 🇱🇰 Sri Lanka Students: WIN ✅ 🇳🇵 Nepal Students: WIN ✅ 🇮🇳 India Students:Win ✅ 🇵🇰 Pakistan Student: Coming soon
2026-08-11 19:05:30
0
To see more videos from user @governmentkp, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About