@ayazen44: مجھے اپنے جیسے لوگ پسند ہیں، جو خاموش رہ کر بھی بہت کچھ کہہ جاتے ہیں،، جو سادہ ہوتے ہیں،مگر اپنے دل میں احساسوں کی پوری دنیا رکھتے ہیں۔جو تنہائی کو اپنا ساتھی بنا لیتے ہیں، مگر کسی کے دل کو تنہا نہیں کرتے۔جو وفا نبھاتے نبھاتے خود ٹوٹ جاتے ہیں، مگر رشتوں سے بے وفائی نہیں کرتے۔ جن کے دل میں رحم ہو، زبان شکوہ کم اور آنکھوں میں درد زیادہ ہو۔جو مخلص ہوں، مگر اپنی مخلصی کا صلہ کبھی مانگتے نہیں۔ شاید اسی لیے ایسے لوگ کم ملتے ہیں، کیونکہ دنیا کو صاف دل نہیں، چالاک لوگ پسند ہیں۔اور مجھے آج بھی وہی لوگ عزیز ہیں، جو ٹوٹ کر بھی دوسروں کے لیے دعا کرنا نہیں چھوڑتے۔ . . . . . . #foryou #fyp #viral #foryourpage #tiktok
@راحت:جو لوگ آپ کا مان نہیں رکھ سکتے۔۔۔
ان کو دل میں رکھ کر کیا کرنا ہے۔۔۔
کیونکہ لوگوں کے دل جنت نہیں۔۔
جو اس میں رہنے کے لیے آپ خود کو تھکا رہے ہیں۔۔
2026-08-12 10:51:10
0
Atta Jan :
🥰🥰🥰
2026-08-11 22:11:33
0
@abid8684 :
🌹🌹🌹
2026-08-11 20:02:45
0
༒ᴀᴍ༒ :
💞💞💞
2026-08-12 18:14:23
0
syed___waqas🇧🇭 :
🥰🥰🥰
2026-08-12 09:41:27
0
Syed hubaib Bacha :
❤️❤️❤️
2026-08-12 16:17:57
0
🦅قاسم_یار_باش🥀 :
😫💔
2026-08-18 17:50:52
0
🏵️ Malik__kamran__kami 🏵️ :
❤️🩹
2026-08-11 18:32:02
0
🍁 Hk🍁🌿 :
☹️☹️☹️
2026-08-11 18:30:06
0
⚡Izhar⚡ :
❤️❤️❤️
2026-08-11 18:29:36
0
alt🅰️fkhan.38🔴 :
🥰🥰🥰
2026-08-19 04:05:52
0
To see more videos from user @ayazen44, please go to the Tikwm
homepage.