@zahisthetic: دنیا کی ہر دکان پر محبت کا سودا ہوتا ہے، ہر رشتے کی ایک نہ ایک غرض ہوتی ہے۔ مگر ایک ماں باپ کا در وہ واحد جگہ ہے جہاں دعائیں مفت اور محبت بے حساب ملتی ہے۔ باقی سب صرف ضرورت کا کھیل ہے۔🙂↕️🤍🫠✨ #viral #fypage #fyp #parentslove #zahisthetic