چمن میں پھول کھلے ییں, بہار آئی ہے
ہمارے زخمِ محبت کی رونمائی ہے
مرے قریب نہ آؤ, کہ مصلحت ہے یہی
تمہارے قرب میں اندیشۂ جدائی ہے
تمہارے حکم پہ ہم نے تمہیں بھی چھوڑ دیا
اب اِس کے بعد بھی الزامِ بے وفائی ہے.
2026-08-11 20:04:04
0
To see more videos from user @murshad12147, please go to the Tikwm
homepage.