@user124.456.2: میں اُسے کبھی نہیں سمجھا سکی کہ میں واقعی اُس کے بغیر رہ ہی نہیں سکتی تھی... وہ میری عادت نہیں، میری زندگی تھا۔ میری ہر دعا میں اُس کا نام تھا، میری ہر رات اُس کی یاد میں کٹتی تھی، اور میری ہر صبح اُس کے خیال سے شروع ہوتی تھی۔ لوگ کہتے ہیں محبت انسان کو مضبوط بناتی ہے، مگر اُس کی محبت نے مجھے اِتنا کمزور کر دیا تھا کہ اُس کے بغیر سانس لینا بھی اذیت لگتا تھا۔ میں نے لاکھ خود کو سمجھایا، خود کو مصروف رکھا، ہنستی رہی لوگوں کے سامنے، مگر اندر سے ہر دن تھوڑی تھوڑی مرتی رہی۔ کاش وہ ایک بار میرے دل کے اندر جھانک سکتا، تو اُسے معلوم ہوتا کہ میں ضد نہیں کر رہی تھی، میں صرف اُس انسان کو بچانے کی کوشش کر رہی تھی جس میں میری پوری دنیا بستی تھی۔ بعض لوگ چلے جاتے ہیں مگر اپنے ساتھ انسان کا سکون، نیند، ہنسی اور جینے کی خواہش بھی لے جاتے ہیں۔ اور پھر باقی رہ جاتا ہے ایک خاموش انسان جو ہر وقت صرف یہ سوچتا رہتا ہے کہ آخر اُس کے بغیر جینا اتنا مشکل کیوں ہے۔
تم جنگ نہیں تھے جو تمہیں جیت جاتے
ہم نے تمہیں ہارا ہے بے پناہ محبت کر کے🥀✨
2026-08-12 10:04:25
7
it's anabia 💝 :
line past KR da koi 😢
2026-08-12 12:01:45
0
kainat :
hye
2026-08-12 06:19:06
4
🔥[£|B®A ❤️🔥 $T@r]🔥 :
2026-08-12 14:30:46
0
Heer 🥀 :
Hayeee 🥺
2026-08-12 13:07:26
0
Huرaiن Faتiمa :
میں ہزار بار خدا حافظ کہنے
کے باوجود یہ نہ سمجھ پائی کہ۔۔۔
جاؤں کیسے؟؟؟؟؟؟
2026-08-12 13:52:38
1
usarname5555 :
bilkul 😭😔
2026-08-12 13:15:57
0
Shoukat Ali Jutt 🤫🥰 :
haye
2026-08-12 11:41:51
0
💖sanam 💖 :
🥺🥺
2026-08-12 10:22:43
3
Jahangier Yousaf :
🥺🥺🥺
2026-08-12 07:49:33
2
sanachaudhary🇵🇰🇬🇧 :
💔💔💔
2026-08-12 08:13:29
3
RAJPOOT ZADIIII❤️ :
🥺🥺🥺🥺
2026-08-12 08:13:06
3
● :
😢😢
2026-08-12 10:13:06
1
umerjanjua08 :
🥰🥰🥰
2026-08-12 13:41:24
0
Maryam :
😥😥😥
2026-08-12 14:36:16
0
dua :
🥰🥰🥰
2026-08-12 14:12:54
0
ماجد کمبوہ :
👌👌👌
2026-08-12 14:15:34
0
Mohammed :
😭😭😭😭😭😭
2026-08-12 13:43:53
0
ع🕊️ :
🥺🥺
2026-08-12 14:26:08
0
Alisha Mughal❤️❤️ :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-08-12 11:47:12
1
Irvish🕊️🍀 :
میں اُسے کبھی نہیں سمجھا سکی کہ
میں واقعی اُس کے بغیر رہ ہی نہیں سکتی تھی...
وہ میری عادت نہیں، میری زندگی تھا۔
میری ہر دعا میں اُس کا نام تھا،
میری ہر رات اُس کی یاد میں کٹتی تھی،
اور میری ہر صبح اُس کے خیال سے شروع ہوتی تھی۔
لوگ کہتے ہیں محبت انسان کو مضبوط بناتی ہے،
مگر اُس کی محبت نے مجھے اِتنا کمزور کر دیا تھا
کہ اُس کے بغیر سانس لینا بھی اذیت لگتا تھا۔
میں نے لاکھ خود کو سمجھایا،
خود کو مصروف رکھا،
ہنستی رہی لوگوں کے سامنے،
مگر اندر سے ہر دن تھوڑی تھوڑی مرتی رہی۔
کاش وہ ایک بار میرے دل کے اندر جھانک سکتا،
تو اُسے معلوم ہوتا کہ
میں ضد نہیں کر رہی تھی،
میں صرف اُس انسان کو بچانے کی کوشش کر رہی تھی
جس میں میری پوری دنیا بستی تھی۔
بعض لوگ چلے جاتے ہیں
مگر اپنے ساتھ انسان کا سکون، نیند، ہنسی
اور جینے کی خواہش بھی لے جاتے ہیں۔
اور پھر باقی رہ جاتا ہے
ایک خاموش انسان
جو ہر وقت صرف یہ سوچتا رہتا ہے کہ
آخر اُس کے بغیر جینا اتنا مشکل کیوں ہے
2026-08-12 13:19:51
0
To see more videos from user @user124.456.2, please go to the Tikwm
homepage.