@ali_ki_batain: *جب آپ اچانک کسی ایسے شخص میں بدل جائیں جو کسی پر کوئ الزام نہ دھرے…!! بے فائدہ گفتگو سے گریز کرے…!! چھوڑ کر جانے والوں کو پرسکون نظروں سے دیکھے…!! اور آنے والی مشکلات کا ایک پُر اسرار خاموشی سے استقبال کرے؛ تو جان لیں کہ اب آپ پختگی کے سب سے اعلی درجے پر فائز ہیں۔* ✨🫠 #fyp #foryoupage #viralvideo #1millionaudition #unfrezzmyaccount