@forteshka250: @❤️Tekkenovod❤️ @PILOT_SPARK250-D7🚀 #Forte #forte250en #Tekken300 #Spark250

flow
flow
Open In TikTok:
Region: UA
Tuesday 11 August 2026 19:53:47 GMT
930
70
7
9

Music

Download

Comments

naze1x_moto
❤️Tekkenovod❤️ :
3 Лігєнди 😍😍😍❤️❤️❤️
2026-08-11 21:07:57
1
dyebinebwg0m
PILOT_SPARK250-D7🚀 :
2026-08-11 20:05:59
1
revonikson1
GROM_777 OKSIDE :
🔥🔥🔥🔥
2026-08-12 09:53:11
1
dim_oh
D.I.M.O.N :
🔥🔥🔥
2026-08-11 19:57:49
1
sh.annya
анюта :
😍🔥🔥🔥
2026-08-11 20:07:22
1
To see more videos from user @forteshka250, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

‎ (خصوصی رپورٹ - کہوٹہ وائس): ‎کہوٹہ حالیہ دنوں شہر کے اہم تجارتی مراکز، ہسپتالوں اور بینکوں کے باہر جیب تراشی اور لیڈیز پرس چوری کی وارداتوں میں تشویشناک اضافہ ہو گیا ہے۔ عوامی شکایات کے مطابق خصوصاً خواتین اور دُور دراز علاقوں سے آنے والے شہریوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ‎حالیہ وارداتوں میں ‎ مندر والی گلی پلازہ: بازار میں خواتین کے گروہ کی جانب سے شاپنگ کے دوران دھوکے سے دھکے دے کر پرس کاٹنے اور شاپر پھاڑ کر نقد رقم نکالنے کے متعدد واقعات۔ ‎  ڈاکٹر عارف ہسپتال: آزاد کشمیر سے علاج کی غرض سے آئی ہوئی خاتون کا پورا بیگ ہسپتال کے اندر سے چوری کر لیا گیا۔ ‎  آفتاب بک شاپ مین بازار: بچوں کی اسکول کی بکس اور یونیفارم خریدنے آئی خواتین کے ہینڈ بیگز سے کلچ اور رقم غائب۔ ‎ بینک  اے ٹی ایم بوتھ: کیش نکلوانے والے شہریوں کی ریکی کر کے رقم لوٹنے کے واقعات۔ ‎ ‎شہریوں کا کہنا ہے کہ واردات کے فوراً بعد جب متعلقہ دکانداروں یا پلازہ انتظامیہ سے سی سی ٹی وی (CCTV) فوٹیج مانگی جاتی ہے تو اکثر یہ کہہ کر پلہ جھاڑ لیا جاتا ہے کہ
‎ (خصوصی رپورٹ - کہوٹہ وائس): ‎کہوٹہ حالیہ دنوں شہر کے اہم تجارتی مراکز، ہسپتالوں اور بینکوں کے باہر جیب تراشی اور لیڈیز پرس چوری کی وارداتوں میں تشویشناک اضافہ ہو گیا ہے۔ عوامی شکایات کے مطابق خصوصاً خواتین اور دُور دراز علاقوں سے آنے والے شہریوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ‎حالیہ وارداتوں میں ‎ مندر والی گلی پلازہ: بازار میں خواتین کے گروہ کی جانب سے شاپنگ کے دوران دھوکے سے دھکے دے کر پرس کاٹنے اور شاپر پھاڑ کر نقد رقم نکالنے کے متعدد واقعات۔ ‎ ڈاکٹر عارف ہسپتال: آزاد کشمیر سے علاج کی غرض سے آئی ہوئی خاتون کا پورا بیگ ہسپتال کے اندر سے چوری کر لیا گیا۔ ‎ آفتاب بک شاپ مین بازار: بچوں کی اسکول کی بکس اور یونیفارم خریدنے آئی خواتین کے ہینڈ بیگز سے کلچ اور رقم غائب۔ ‎ بینک اے ٹی ایم بوتھ: کیش نکلوانے والے شہریوں کی ریکی کر کے رقم لوٹنے کے واقعات۔ ‎ ‎شہریوں کا کہنا ہے کہ واردات کے فوراً بعد جب متعلقہ دکانداروں یا پلازہ انتظامیہ سے سی سی ٹی وی (CCTV) فوٹیج مانگی جاتی ہے تو اکثر یہ کہہ کر پلہ جھاڑ لیا جاتا ہے کہ "کیمرے خراب ہیں" یا "کیمرے کی رینج صرف اندر تک ہے"۔ عدم تعاون کے اس رویے کے باعث مجرم باآسانی فرار ہو جاتے ہیں۔ ‎ ‎اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ اور ایس ایچ او کہوٹہ سے التماس ہے کہ مبینہ وارداتوں کی تحقیقات کرکے ذمہ دار عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔۔ ‎ تاجر برادری سے بھی تعاون کی اپیل ‎شہریوں کا کہنا ہے کہ تمام پلازوں اور دکانوں کے باہر فعال سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے جائیں اور کسی بھی واردات کی صورت میں پولیس اور متاثرہ شہریوں کے ساتھ مکمل تعاون کیا جائے۔ ‎ عوام کے لیے الرٹ: شہری بالخصوص خواتین رش والے مقامات پر اپنے کیش، پرس اور قیمتی سامان کی خود حفاظت کریں اور ارد گرد موجود مشکوک افراد پر کڑی ‎نظر رکھیں۔ ‎نوٹ: مذکورہ واقعات شہریوں اور ذرائع سے موصول ہونے والی شکایات کی بنیاد پر رپورٹ کیے جا رہے ہیں۔ کسی بھی فرد یا گروہ کو پولیس یا عدالت کی جانب سے جرم ثابت ہونے سے قبل مجرم قرار نہیں دیا جا رہا۔ ‎ ‎#KahutaVoice #KahutaNews #CrimeAlert ‎ #KahutaPolice #PublicAwareness ‎

About