*حضرت علی رضی اللہ عنہ کا فرمانِ عدل ⚖️*
*_"کفر کا نظام چل سکتا ہے 🏛️لیکن ظلم کا نظام نہیں چل سکتا ❌"_*
*مطلب:* 📖
جہاں انصاف ہو وہاں قومیں ترقی کرتی ہیں ✅
جہاں ظلم ہو وہاں حکومتیں گر جاتی ہیں 💔
*اللہ ہمیں عدل کرنے والا بنائے 🤲✨*
2026-08-12 05:54:35
0
To see more videos from user @ayubkhan9042, please go to the Tikwm
homepage.