یا رب العالمین تجھے تیرے رب ھونے کا واسطہ اور اپنے پیارے حبیب حضورے پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے صدقے میں یا رب کریم عمران خان کو صحت وتندرستی دے اور عمر دراز بل الخیر عطا کر اور غیبی مدد فرما کے ان ظالم حکمرانوں کے ظلم سے عمران خان کی حفاظت کر اور نجات عطا کر یا ارحم الراحمین میری دعائوں کو عمران خان کے حق میں قبول فرما آمین ثم آمین
2026-08-19 20:21:15
7
محترمہ 🍂 :
اس نے کہا تھا کہ مجھے کوئی خرید نہیں سکتا اور سچ میں اسے کوئی خرید نہیں سکہ 🫠🫠
2026-08-19 07:45:11
10
To see more videos from user @sreditz56, please go to the Tikwm
homepage.