@powerofgod661: 79 واں یوم آزادی مبارک ہو ❤️ 😇 ✝️ ہم کیوں کہیں کہ ہم نکل جائیں پاکستان سے پاکستان اتنا ہی ہمارا ہے جتنا دوسروں کا پاکستان میں ہمارا سب کچھ ہے خدا ملک پاکستان کو برکت دے آمین 🙏🇵🇰 #independenceday #romancatholicchurch🇻🇦 #proudtobeachristian #jesusismysaviorandmylife❤😇👑🙏🏻✝️ #peacebewithyouall🌺🌸🌺