@next.up.vib: کچھ لوگ ہماری زندگی میں صرف لوگ نہیں ہوتے، ہماری عادت بن جاتے ہیں۔ پھر اُنہیں کھونے کا خیال بھی دل کو اندر تک توڑ دیتا ہے۔ وقت بدلتا ہے، موسم بدلتے ہیں، مگر دل اُنہی کے ساتھ ٹھہرا رہتا ہے۔ کبھی ایک بات، ایک میسج یا ایک آواز پورا دن بدل دیتی ہے۔ مگر کبھی کبھی حالات انسانوں کو اتنا دور کر دیتے ہیں کہ چاہ کر بھی انہیں اپنے پاس نہیں رکھا جا سکتا۔ شاید اسی لیے کچھ رشتوں کو وقت سے پہلے سنبھال لینا چاہیے۔ کیونکہ ہر پسندیدہ شخص ہمیشہ ہمارے نصیب میں نہیں رہتا۔ 🥀💔 #unfreezemyacount #fypviralシ #viral #foryoupage❤️❤️ #fypppppppppppppp