ہمیں حساس دل دے کر دردندوں کی بستی میں اُتارا گیا~
2026-08-11 23:21:21
19
♡ ﮩﮩ٨ــﮩـــ𝓟𝓻𝓲𝓷𝓬𝓮𝓼𝓼🔥 :
right sis
2026-08-12 04:39:16
4
ALONE ANGEL🙂 :
اتنا برہم تو ہو نا تعلق میں لازمی ۔۔۔۔۔شرمندگی نہ ہو جو کبھی لوٹنا پڑے۔۔۔۔۔۔۔ میں چاہتی نہیں ہوں تجھے چھونا مگر اتنا نہ ستا کے تجھے چھوڑنا پڑے🙂
2026-08-12 18:00:14
3
unknown person :
کوئی اپنا نہیں اس بے وفا دنیا میں
خود کا درد خود سے زیادہ کوی نہیں سمجھ سکتا
2026-08-12 05:34:22
6
🌹وصی 🌹 :
:جب دنیا تمہیں گھٹنوں کے بل گرا دیتی ہے، تب وہ تمہیں ایسے تھام لیتا ہے کہ پھر کوئی ٹھوکر تمہیں گرا نہیں سکتی۔ ❤️💯wasi
2026-08-12 12:23:24
3
CHURAIL 🤭🫀 :
hayEeee same 😭
2026-08-20 05:51:56
0
À🚩 :
Main tumy izzat dy sakta hun.yeh chand. Sitary. Sab.jhoooty.qissy. hn.✌
2026-08-13 17:54:55
0
👑kojii girl👑 :
جن کے دل نرمی سے بھرے ہوں وہ کبھی
کسی کو دکھ نہیں دے سکتے🙌🏻❤️🩹
2026-08-12 18:22:07
1
ALONE ANGEL🙂 :
kyaa kh diaa😭
2026-08-12 14:47:44
2
💞👻ایمان💐🤗 :
🥰🥰🥰
2026-08-12 05:54:51
4
احمد ❤️🔥 BALOUCH :
🌸🌸🌸
2026-08-11 23:24:05
3
مُحَمَّد ارمان علی :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ
اپنی زندگی کے کسی دن پر کبھی بھی افسوس نہ کریں؛ اچھے دن خوشیاں دیتے ہیں، برے دن تجربہ دیتے ہیں، بدترین دن سبق دیتے ہیں اور بہترین دن یادیں دیتے ہیں۔
اے رب ذوالجلال! ہمارے اعمال میں اخلاص کا حسن پیدا فرما، ان پر اپنی مقبولیت کی مہر لگا اور انہیں ہمارے لیے توشۂ آخرت بنا دے۔
میں دعاگو ہوں کہ اللہ پاک دونوں جہانوں کی ساری نعمتیں آپ کو عطا فرمائے اور اپنے خصوصی حفظ وامان میں رکھے۔ اللہ پاک آپ کی صحت، عمر، ایمان اور عزت میں بہت زیادہ اضافہ فرمائے۔
اَللّٰهُمّفَرِّجْهَمّالْمَهْمُوْمِيْنَوَنَفِّسْكَرْبَالْمَكْرُوْبِيْنَوَاقْضِ الدّيْنَعَنِ الْمَدِيْنِيْنَوَاشْفِ مَرْضَانَا وَمَرْضَى الْمُسْلِمِيْنَوَعَافِ مُبْتَلَانَا وَمُبْتَلَىِ الْمُسْلِمِيْنَوَارْحَمْمَوْتَانَا وَمَوْتَى الْمُسْلِمِيْنَوَاَنْزِلْرَحْمَتَكَوَلُطْفَكَوَشِفَاءَكَوَعَافِيَتَكَعَلَيْنَا وَعَلَى الْعِبَادِ وَعَلٰى كُلِّ مَرِيْضٍ يَا رَبّالْعَالَمِيْنَوَارْفَعْعَنّا الْبَلَاءَوَادْفَعِ الْوَبَاءَعَنْأُمّةِ سَيِّدِنَا مُحَمّدٍﷺ وَاحْفَظْبِلَادَنَا وَبِلَادَالْمُسْلِمِيْنَمِنْكُلِّ شَرٍّ إِنّكَعَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ
آمِیْن بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَعَلَیْہِ أَفْضَلُالصّلَاۃِ وَالسّلَامِ وَالتّسْلِیْمِ وَعَلٰی آلِہٖ وَاَزْوَاجِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَوَبَارِکْوَسَلِّمْتَسْلِیْمًا کَثِیْرًا
تمام احباب محبت وکثرت سے شب و روز درود پاک پڑھنے کو معمول بنا لیں کہ سعادت دارین اور شفاعتِ کبریٰ کا باعث بنے اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے قرب کا ذریعہ ہو۔
دعاگو: محمد ارمان علی محمد سبط الحسنین شاہ پاکستان
28-صفر المظفر 1448 ہجری
12-اگست 2026 عیسوی
28-ساون 2083 بکرمی
بروز بدھ۔
2026-08-12 12:58:25
3
To see more videos from user @ms._.asna, please go to the Tikwm
homepage.