@fahaadafridi0: ماما محمد خان افریدی کے پوتے اور رضا خان افریدی کے بیٹے اور طاہر رضا مرحوم کے بھائی چیئرمین اصف رضا شدید علالت کے بعد پشاور میں انتقال فرما گئے ہیں اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے لواحقین کو صبر عطا کریں🤲🏻🤲🏻🥹😔 😭😭@uc1chairmainfocalpersono @Shani Afridi