@f.r.a.z.ii: جانے کیوں ہجر کے سب ہی موسم تیرے لہجے میں بات کرتے ہیں #creatorsearchinsights #fypシ゚viral #100kviews✔️ #igrowthmyaccount💔🤌 #unfreezemyacount🙏
غلط لوگ غلط کر کے بھی شرمندہ نہیں ہوتے
اور صحیح لوگ الزام سے ہی ٹوٹ جاتے ہیں
2026-08-26 14:38:56
19
🧑⚕️ ڈاکٹر 🩺 :
کبھی کبھی خاموش رہ جانا ہی بہتر ہوتا ہے،
کیونکہ ہر احساس لفظوں کا محتاج نہیں ہوتا۔
کبھی ہم ہر بات سمجھانے کی کوشش کرتے ہیں، مگر وقت سکھا دیتا ہے کہ ہر کوئی ہمارے احساسات کو سمجھنے کے لیے نہیں ہوتا۔ اب نہ کسی سے شکوہ ہے، نہ کسی سے گلہ۔ بس خود کو سنبھالنا، خاموش رہنا اور آگے بڑھنا سیکھ لیا ہے۔ جو میرے تھے، وہ کبھی چھوڑ کر نہ جاتے، اور جو چلے گئے، شاید وہ کبھی میرے تھے ہی نہیں۔ ❤️🩹
2026-08-17 06:31:37
5
khuram ramzan :
زندگی روٹھ کے بیٹھی ہے کسی کونے میں
اور ہم ہیں کہ اسے جا کے مناتے بھی نہیں🥺💔
2026-08-23 10:33:10
17
مـحـــــــتـرمہ𐙚⎯꯭̽ 🫠💗 :
دل سے اتار دیا جنہوں نے کبھی اپنا کہہ کر،
اب اُن کے بدلنے کا شکوہ بھی کیا کریں۔🥀
2026-08-24 11:20:33
6
🖤... :
No words 🥺🖤
2026-08-23 13:34:27
2
👑Raja Mohsin Raza 043 🥷 :
جانے والے تجھے خدا کے حوالے کر کے ہم نے اپنے خالی ہاتھوں کو بڑی دیر تک دیکھا💔
2026-08-23 14:30:52
4
Qammar مٹھا ❤️🩹🦅👑 :
@Novelistic girl:غلط لوگ غلط کر کے بھی شرمندہ نہیں ہوتے
اور صحیح لوگ الزام سے ہی ٹوٹ جاتے ہیں
2026-08-28 10:36:59
1
last hope💔 :
@last hope:تم لے کر چلو اپنے ساتھ قافلے وفا کے
ہم بھی آتے ہیں پاؤں سے کانٹے نکال کر😏
2026-08-23 10:57:43
14
ÍÑÑØÇÊÑT💔Ãghā :
qurban dost ?
2026-08-30 15:27:18
1
👑واونہ🫅💞🫀 :
@☹️مجنوں 🥺:دھڑکنوں کو بھی جگہ دیجیے محترمہ
اب تو سارے دل پر ہی قبض کر بیٹھی ہے
2026-08-23 19:06:22
3
M Bilal 🥀🥀 :
اندرونی غم باہر کی جوانی کھاجاتےہیں
2026-08-27 04:06:22
1
꧁•⊹٭𝙲𝙷 𝚃𝚊𝚕𝚑𝚊٭⊹•꧂ :
:رکھنا ہے تو دل سے رکھو ورنہ دل رکھنے کے لیے دل نہ رکھو
2026-08-22 23:57:56
6
☠️ حمیدراجپوت333 👑 :
*تم نہ مل پائـے تو شدت سـے خیال آنـے لگا ____❤🩹🥺*
*ہائے! ان لوگوں کی تکلیف جنہیں ہم نہ ملے....💔😭*
2026-08-25 15:52:38
3
💲QAISAR KHAN💲 :
وقت وہ ترازو ہے
جو برے وقت میں اپنوں کا وزن بتا دیتا ہے❤️
2026-08-25 17:49:23
2
🍂𝘾𝙃.𝙎𝙪𝙁𝙮𝘼𝙣.𝙟𝙪𝙏𝙩🥀 :
اندرونی غم باہر کی جوانی کھا جاتے ہیں
2026-08-21 18:51:46
7
⚜️🚩💰 :
جانے کیوں ہجر کے سب ہی موسم
تیرے لہجے میں بات کرتے ہیں 🥺💔
2026-08-25 10:34:24
5
Basit :
2026-08-25 09:12:32
1
ff legend pro max🌼🌼🌼 :
bilkul ase hi ha
2026-08-13 01:25:16
2
Haseeb Ali OFFicial :
waqia hi
2026-08-26 19:19:59
0
🦅ADIL🔥 ارمان🤑 :
🥹
2026-08-26 14:40:33
0
.𝆺𝅥⃝🧸 ⃪ͥ͢:🤍 راجپوت🤍804 :
Assalamualaikum everyone
2026-08-27 05:37:32
3
Zuhaib Qureshi 💫 :
Saqi ka hy ye john elia ka nhi
2026-08-27 03:15:20
0
Malik Awan :
جاؤ اسے قصہ یوسف سناؤ کہی وہ
اپنوں کی باتوں میں آ کر مجھے کھو نہ دے💝
2026-08-26 13:05:30
3
Maa ka ladlaa I love u Ami Jan :
$$$❤️❤️جس کی ہر غلطی بھلا کر میں نے ہر بار رشتہ نبھایا پھر اس نے مجھے ہر بار فالتو ہونے کا احساس دلایا
2026-08-26 16:59:45
2
To see more videos from user @f.r.a.z.ii, please go to the Tikwm
homepage.