@main.salman29: وہ چھوٹی تھی نا اس لیے بتا نہیں سکی کہ اُسے درد کہاں ہو رہا ہے نہ وہ اپنے زخموں کی جگہ بتا سکی نہ اپنے خوف کو لفظوں میں بیان کر سکی نہ کسی سے کہہ سکی کہ اسے بچا لیا جائے وہ تو ابھی اتنی ننھی تھی کہ شاید درد کا نام بھی نہیں جانتی تھی بس اتنا جانتی تھی کہ کچھ بہت غلط ہو رہا ہے كاش أس کی خاموش آنکھیں کوئی پڑھ لیتا کاش اُس کی معصوم چیخ کسی کے دل تک پہنچ جاتی كاش كوئى اس ننھی جان کو وقت پر اپنی بانہوں میں چھپا لیتا وہ بول نہیں سکتی تھی مگر اس کا ڈر بول رہا ہوگا وہ بتا نہیں سکتی تھی مگر اُس کی آنکھیں شاید مدد مانگ رہی ہوں گی اور پھر ایک وقت آیا جب وہ ننھی سی جان ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گئی ایک ایسی خاموشی میں جس کا درد شاید اُس کے ساتھ ہی دفن ہو گیا کچھ معصوم چہرے عمر بھر دل سے نہیں اترتے وہ اپنی چھوٹی سی زندگی سے بھی انسان کو یہ سوال دے جاتے ہیں کہ آخر اس ننھی جان کا قصور کیا تھا ؟

😈🥷Mian❤️‍🔥Salman🥷😈
😈🥷Mian❤️‍🔥Salman🥷😈
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 12 August 2026 03:09:46 GMT
509
44
5
1

Music

Download

Comments

danish45650
Danish Ali 🚩 :
logon mein insaniyat Nahin hai 🥹🥹😔
2026-08-12 03:16:45
0
na.ladla
ìLÓvÈ AllaH♡🥀 :
𝚊𝚏𝚘𝚘𝚜🥺
2026-08-12 03:20:27
1
saithadeelsaithadeel2
saithadeel :
🥰🥰🥰
2026-08-12 03:18:51
1
fahadss295
🔥 چوہدری فہد 🦅 :
❣️❣️❣️
2026-08-12 06:18:30
0
jokhioking67
jokhio👑 :
😢😢😢😢
2026-08-12 07:00:19
0
To see more videos from user @main.salman29, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About