@zaminwrites786: اصول اور قانون کے بغیر کوئی بھی معاشرہ قائم نہیں رہ سکتا۔ جہاں "سب چلتا ہے" کی سوچ عام ہو جائے، وہاں انصاف، ترقی اور بہتری کا قائم رہنا ناممکن ہو جاتا ہے۔ اپنے رویوں میں تبدیلی لائیں اور ایک ذمہ دار شہری کا کردار ادا کریں۔ ✨ #UrduQuotes #DeepThoughts #UrduPoetry #WisdomOfLife #TikTokPakistan