@fahado805: کوتل کا پہاڑی راستہ حطرناک اور تنگ ہے چھوٹی گاڑی والے حضرات حاص طور پر موڑ پر احتیاط کریں ۔اگر سامنے سے یا بڑی یا لمبی گاڑی آرہی ہو تو جلد ی کرنے کے بجائے اپنی گاڑی محفوظ جگہ پر روک کر بڑی گاڑی کے گزرنے کا انتظار کریں ۔موڑ پر اورٹیک کرنے یا تیزی سے گاڑی چلانےسے گریز کریں ُ کیو نکہ دوسری طرف سے انے والی گاڑی نظر نہیں آتی چند منٹ کاانتظار اپ کی جان اور گاڑی دونوں محفوظ رکھ سکتا ہے۔ بڑی گاڑی کو راستہ دینا کمزوری نہیں بلکہ سمجھداری اور زمہ داری ہے ۔🤗#Foryou#accountfrezzed😭