@officialccppeshawar: ایس ایس پی آپریشنز پشاور فرحان خان نے ایک معذور شہری کی شکایت کو ترجیحی بنیادوں پر سنا اور فوری کارروائی کے احکامات جاری کیے۔ پشاور پولیس ہر شہری کو بلاامتیاز انصاف، عزت اور بروقت خدمت کی فراہمی کے لیے پرعزم ہے۔ پشاور پولیس — خدمت، شفافیت اور قانون کی بالادستی۔