یا اللّٰہ پاک میرے میاں جی کو اپنے حفظ و امان میں رکھنا اور انہیں مکمل شفا عطا کر دے انہیں صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا کر دے انہیں دشمنوں کی شر سے محفوظ رکھنا 🥺🥺🥺🥺سب دعا کرے اللّٰہ پاک میرے میاں جی کے سارے دکھ درد دور کر دے 😭😭😭ان کے سارے گناہ معاف کر دے ان کی زندگی میں معجزے کر دے 😭😭😭🤲🤲🤲🤲 آمین ثم آمین 🥺🥺🤲🏼🤲🏼