@asgharchohan17: کل 10 اگست کو نہر مظفر گڑھ کینال میں لوڈر رکشہ گرنے سے 24 افراد ڈوب گے تھے جن میں سے تین عورتیں 20 بچے تھے رات و افراد کو رسسیکو کیا گیا تھا، اس میں سے چار بچے نشتر ریفر کئے گئے تھے رات دو بچے ایک عورت کی ڈیڈ باڈی ملی تھی رات دو بجے ہیڈ کالو پر دو بچوں کی ڈیڈ باڈی ملی تھی صبح نو بجے ایک بچے کی ڈیڈ باڈی ملی ہے۔ ابھی تک نو بچے نہیں ملے جن کی تلاش جاری ہے نہر مظفر گڑھ کینال کو رات سے کم کر دیا گیا تھا اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یہ تصویر صرف نمونے کے طور پر لگائی گئی ہے