@sarmad_660: ہزاروں مشغلے ہیں جو مجھے مصروف رکھتے ہیں مگر محسن وہ ایسا ہے کہ پھر بھی یاد آتا ہے ۔❤️🩹 #urdupoetry #viewsproblem #foryoupage #mohsinnaqvipoetry #unfrezzmyaccount
ہزاروں مشغلے ہیں جو مجھے مصروف رکھتے ہیں
مگر محسن!وہ ایسا ہے کہ پھر بھی یاد آتا ہے
محسن نقوی
2026-08-12 11:47:03
23
Dream Seller :
دشتِ وحشت میں سَرابوں کی اذیت کے سِوا
اِک مَحبت تھی مرے پاس، رہی وہ بھی نہیں !
ربائی خامؔ ♥
2026-08-12 07:17:15
33
𝓘𝓽𝔁 𝓡𝓸𝓸𝓱 :
اس کی وہ جانے اسے پاسے وفا تھا کہ نا تھا
تم فراز اپنی طرف سے تو نبھاتے جاتے
2026-08-15 16:12:53
6
Ehsaan Malik :
خدا تمہیں میرے حال کی ایک جھلک سے بھی محفوظ رکھے🥀
2026-08-12 14:36:52
16
Toxic Girl...👀🤌 :
wo zehan sy hi nahi jata💔😭
2026-08-13 02:33:16
9
𝐒𝒉𝒂𝑛𝒊👀 :
فکر معاش ، عشق بتاں ، یادِ رفتگاں
اس زندگی میں اب کوئی کیا کیا کرے؟
2026-08-12 14:06:57
16
♥️ :
:رابطے ختم کر دینے سے
محبت کم نہیں ہو جاتی
!!!!!!!!!!!!!!!!!!
دلوں میں تو وہ بھی
رهتے ہیں جو دنیا چھوڑ
جاتے ہیں ۔۔۔
2026-08-13 07:57:57
7
Allah :
hyeee na kero plz
2026-08-12 14:39:42
5
Aslam :
💯:*یقین توڑے گمان چھینے ملے جو فرصت تو سوچنا کہ تمہارے لفظوں نے میری انکھوں سے کیسے کیسے جہان چھینے سکون لے کر قرار لے کر بس ایک پل میں جھٹک کے دامن بدل کے رستہ چلے گئے ہو شکستگی کے عذاب دے کر*🥹🖤🥺💔
✰᭄͢
2026-08-12 16:20:36
7
$#¢@|£ ™ 56 :
I miss you yaar 🥰
2026-08-14 17:59:54
3
𝒜𝓁𝒾 𝒞𝒽ℯℯ𝓂𝒶 :
sad log kidr hen 😞🥀😖
2026-08-14 02:14:18
4
Rizwankhan🦅 abbottbad🦅🥀🙌 :
@khan 💫💫:ہمارے حصے میں ہماری پسند کا کچھ نہیں آیا 🥹
ہماری پسند کے لوگ بھی ؛لوگ لے گئے 💔🥹
2026-08-14 19:06:42
4
Syed Abdul Karim :
hm esa hota he
2026-08-13 16:54:46
2
👑 ᴍᴀʀᴋsᴍᴀɴ ╾━╤デ╦︻👑 :
ہزاروں مشغلے ہیں جو مجھے مصروف رکھتے ہیں
مگر محسن!وہ ایسا ہے کہ پھر بھی یاد آتا ہے
محسن نقوی
2026-08-13 15:36:49
2
Naila maqsood :
Sach me yehi Sach hai
2026-08-12 14:38:45
3
👑 Muhammad Numan 👑 :
تم جب آؤ گی تو کھویا ہوا پاؤ گی مجھے
میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیں
میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
2026-08-15 22:56:10
2
@$ilent@ :
hmmmm 🥹🥹
2026-08-12 15:47:41
2
QURBAN ALI💞🚩 :
مجھے کھو کر تری آنکھیں نہیں پہلے جیسی
تیرے نقصان سے بڑھ کر ہے یہ نقصان مرا💔
2026-08-13 18:35:19
1
Queen :
hmm😩😩😣😣🥀🥀
2026-08-13 03:44:00
1
sheryarabbasi 123 :
wa 🔥 kmal k ilfaz ha 🥰👍
2026-08-14 14:33:26
1
aloneawan00 :
bulbul 🥺🥺🥺🥺
2026-08-15 15:32:41
1
Jaweriakhan6 :
hayeeeeee 🫠
2026-08-15 13:17:07
1
mano :
[Sticker] 🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-08-13 23:24:30
2
𝙁aizan :
Need baddies from Multan 😭💗
2026-08-14 18:38:11
1
Ruqabali :
💖💖💖 Wo aek shakhs mil jata kisi terh
"muhasin" mujhko manzor thy phir jitny bhe khasary huwy ❤️❤️💖
2026-08-12 07:39:42
2
To see more videos from user @sarmad_660, please go to the Tikwm
homepage.