@bilalitypx: دُکھ بانٹنے سے کم ہوتے ہیں 💔 مگر لوگ اکثر دُکھ سن کر مذاق بنا دیتے ہیں… 🥀 خوشیاں بانٹنے سے بڑھتی ہیں 😊 مگر لوگ اکثر خوشیاں دیکھ کر نظر لگا دیتے ہیں… 🧿 اس لیے کبھی کبھی خاموش رہنا ہی بہتر ہے، ہر درد ہر شخص سے، اور ہر خوشی ہر کسی سے بانٹنا ضروری نہیں۔ #viral #trending #viralvideos #unfreezemyacount #urduquotes