@rahat_writess: کبھی سوچا ہے؟ آئینہ روز ہمیں وہی چہرہ دکھاتا ہے، مگر ہم پھر بھی ہر دن اپنے اندر کچھ نہ کچھ بدلتے رہتے ہیں، تو پھر انسان سے ایک غلطی ہو جانے پر اُس کے پورے کردار کو غلط سمجھ لینا کہاں کی عقلمندی ہے؟ لوگ برسوں کی محبت، خلوص اور اچھائی بھول کر ایک لمحے کی لغزش کو یاد رکھتے ہیں، شاید اس لیے کہ دوسروں کو معاف کرنا مشکل اور خود کو معصوم سمجھنا بہت آسان ہے، مگر یاد رکھو… انسان غلطیوں کا مجموعہ نہیں بلکہ اُن غلطیوں سے سیکھنے کا نام ہے۔ #rahat_writess #fyppppppppppppppppppppppp #viral #foryou #foryoupage