@salmanjaweed50: "یہ میرے بندے نے لے کے دیا ہے۔" 🥰❤️ سامنے شوہر کو بس اتنا کہے گی: "ہاں ٹھیک ہے، اچھا ہے۔" 😏 لیکن شوہر کی غیر موجودگی میں اسی سوٹ کو ہاتھ میں لے کر کہے گی: "میرا بندہ میری پسند کا کتنا خیال رکھتا ہے، خود سے لے کر آیا ہے۔" ❤️🥹 بس یہی تو بیوی کی محبت ہے… سامنے نخرے، اور پیٹھ پیچھے شوہر کی تعریفیں! 😍❤️