غلطیوں سے جدا، میں بھی نہیں، تُو بھی نہیں،
دونوں انسان ہیں، خدا، تُو بھی نہیں، میں بھی نہیں۔
میں تجھے اور تُو مجھے الزام دیتے ہیں مگر،
اپنے اندر جھانکتا، تُو بھی نہیں، میں بھی نہیں۔
مانا کہ غلط فہمیوں نے پیدا کر دیں دونوں میں دوریاں،
ورنہ بُرا، تُو بھی نہیں، میں بھی نہیں۔🥹💫
2026-08-16 18:08:40
0
𝄟🦅 ℬ𝒾𝓁𝒶𝓁 ℳ𝒶𝓈𝓉ℴ𝒾 𝄟🔥 :
Love you 😘😘
2026-08-19 17:25:11
0
MATI King 👑 :
2026-08-17 21:03:39
0
দূরজয় দাস :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🥰🥰🥰🥰
2026-08-30 12:52:21
0
To see more videos from user @insane.zain, please go to the Tikwm
homepage.