@its.farah484: لوگ کہتے ہیں محبت اندھی ہوتی ہے غلط کہتے ہیں بھلا محبت کیسے اندھی ہو سکتی ہے محبت تو دیکھتی ہے خوبصورت دلوں کو پاکیزہ روحوں کو کردار کی مضبوطی کو پوشیدہ اچھائیوں کو آنکھوں کی شرم کو تو محبت اندھی نہیں ہوتی_____ #fypシ゚viral🖤tiktok #goviral #urdudeeplinespoetry #unfreezemyacount #sad