ماں کے پاس اختیار کم ہو تب بھی محبت بہت ہوتی ہے؛ بعض باپ کے پاس اختیار بہت ہوتا ہے، مگر بچوں کے سکون کی فکر کم۔
😭🥹💔💔
2026-08-12 07:57:55
3
mano. zidi ☹️ تلاش سکون🥀🍂🥹 :
😭😭gg meri mas ny hmy bina bap ky pala
2026-08-12 16:28:52
1
~h~🌸 :
yes I agree Meri Ami ny humay asy Pala hai💯
2026-08-12 17:26:05
0
Shahid 123 :
bohat mushkil Hy mager Mera Allah Saath hy
2026-08-12 14:02:51
0
kamranlucky290 :
true
2026-08-12 10:24:06
2
𝑹𝒐𝒐𝒉-𝒆-𝒀𝒂𝒓𝒂𝒎 🖤🖇️ :
ماں اولاد کو باپ کے بغیر پال لیتی ہے، مگر افسوس، ہر باپ اولاد کو ماں کے بغیر نہیں پال پاتا؛ اکثر اپنے لیے نئی عورت ڈھونڈ لیتا ہے، اور بچوں کے حصے میں ایک نئی محرومی لکھ دیتا ہے۔
🥹🍂
2026-08-12 07:57:07
3
𝑹𝒐𝒐𝒉-𝒆-𝒀𝒂𝒓𝒂𝒎 🖤🖇️ :
ماں کے جانے کے بعد مجھے اپنے باپ سے شکوہ یہ نہیں کہ وہ مجھے سمجھ نہ سکا؛ شکوہ یہ ہے کہ اس نے سمجھنے کی کوشش بھی نہیں کی۔
💔
2026-08-12 08:02:34
2
𝑹𝒐𝒐𝒉-𝒆-𝒀𝒂𝒓𝒂𝒎 🖤🖇️ :
میں صرف یہ چاہتی تھی کہ کوئی کہے: "میں سمجھتا ہوں"؛ مگر مجھے ہر بار "تم پاگل ہو" سننا پڑا۔
🥹💔💔
2026-08-12 08:03:53
2
Cutie pie 😻 :
Right 👍
2026-08-12 09:47:39
1
𝑹𝒐𝒐𝒉-𝒆-𝒀𝒂𝒓𝒂𝒎 🖤🖇️ :
ماں کے بعد مجھے ایک محفوظ جگہ چاہیے تھی؛ افسوس، اپنا گھر بھی وہ جگہ نہ بن سکا۔🥹💔🥺
2026-08-12 08:03:13
3
𝑹𝒐𝒐𝒉-𝒆-𝒀𝒂𝒓𝒂𝒎 🖤🖇️ :
ماں اکیلی ہو کر بھی اولاد کا گھر بن جاتی ہے؛ بعض باپ دوسری عورت لا کر بھی بچوں کا گھر اجاڑ دیتے ہیں۔
😐😒💔💔
2026-08-12 07:58:48
3
𝑹𝒐𝒐𝒉-𝒆-𝒀𝒂𝒓𝒂𝒎 🖤🖇️ :
کبھی کبھی اولاد کو نصیحت نہیں، صرف ایک محفوظ دل چاہیے ہوتا ہے۔
اور ماں کے بعد اگر باپ سایہ بن جائے تو بچہ سنبھل جاتا ہے؛ سایہ بھی چھن جائے تو دل کہاں جائے؟
2026-08-12 08:06:12
2
𝑹𝒐𝒐𝒉-𝒆-𝒀𝒂𝒓𝒂𝒎 🖤🖇️ :
مجھے باپ سے نہیں، اُس باپ کے رویّے سے نفرت ہے جس نے ماں کے بعد میرا سکون بھی چھین لیا۔
ماں کے بغیر جینا مشکل تھا، مگر باپ نے میری خاموشی کو بھی پاگل پن کا نام دے دیا۔
💔
2026-08-12 08:00:53
3
Alina Ali :
🔥🔥🔥
2026-08-12 08:15:57
3
🎀 :
💯💯🥹🥹
2026-08-12 16:18:47
1
Cutie pie 😻 :
👍👍👍
2026-08-12 09:47:21
2
سنہری🥀 :
💔💔😭💯
2026-08-12 09:49:14
1
panjabanwaife :
❤️❤️❤️
2026-08-12 09:27:33
2
To see more videos from user @ruhkikalam, please go to the Tikwm
homepage.