اگر مولا علی علیہ سلام کے ساتھ ہیں تو معاویہ کی اتنی تکریم کیوں؟
2026-08-13 20:51:21
21
🖇️599 :
تیرا کچھ کچھ علی میرا سب کچھ یا علی المرتضی شیر خدا
2026-08-13 02:25:52
46
abrarch55t :
Ali A.S Phla he upar ha🥰🥰🥰🥰
2026-08-20 22:50:34
2
Shahzad Ahmad :
جن کے ساتھ مولا حسن رضی اللہ عنہ کی صلح ہے ان سے ہماری صلح ہے الحمدللہ
2026-08-14 16:07:38
8
Raza :
پاک رسول ص کی بات مانو سب مسلے حل هو جائیں گے آپ ص نے فرمایا میرے بعد قرآن اوراھل بیت کو پکڑ لو کبھی گمراہ نہیں هو گے باقی کسی کی کوئی اوقات نہیں۔
2026-08-13 16:24:53
17
Muhammad Shafiq Prin :
ہم ہمیشہ حق کے ساتھ اور حق ہمیشہ علی کے ساتھ🥰💓❤️
2026-08-17 07:51:20
3
shaukathussain7672 :
"امام حسنؑ نے معاویہ سے صلح کیوں کی؟"
نہ کہ "امام حسنؑ و امام حسینؑ نے معاویہ کی بیعت کیوں کی؟"
2026-08-17 16:56:46
0
Noman313 :
اگر گھرمیں بیٹھ کردین سیکھناہوتاکےشروحات موجودہیں تفسیریں موجودہیں اگراس کے برعکس دیکھاجائےدنیاوی اعتبارسےتوڈاکٹری کی بھی سب کتابیں موجود اگر کوئی گھر بیٹھ ڈاکٹری کی کتابیں پڑھ کر ہسپتال کھول لےآپریشن کرنےلگ جائے کوئی جائےگااسکےپاس کوئی نہیں جائے گا
دین اتنالاوارث ہوگیاہےہرکوئی قرآن سیکھانا حدیث سیکھانا بیٹھ جائے
2026-08-15 06:55:23
0
Mir Alee Madad Talpu :
میں اپ کی تقریر کا خلاصہ یوں پیش کروں گا کہ اگر ہم شہباز شریف کی حکومت میں رہ رہے ہیں پاکستان میں تو اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ ہم اس کی حکومت سے مطمئن ہیں یا اس کی پالیسیوں سے خوش ہیں بس ایک مجبوری ہے انسان برداشت کرتا ہے اگر مولا کائنات نے ان تین خلفاء کو قبول کیا تو اس میں بھی کوئی مصلحت ہوگی اس وجہ سے بھی ہو سکتا ہے کہ مسلمانوں میں تک تفکر نه پھیلے اور امن و امان کی صورتحال صحیح رہے
2026-08-14 16:23:39
2
ikhlaqhussain :
shahzada cheeta bubbar shair
2026-08-13 16:24:23
4
Rehman Yameen :
پھر سیدنا حسن و حسین رض نے معاویہ رض کی بیعت کیوں کی؟
2026-08-14 15:13:58
0
❤ Malik ASIF Awan ❤ :
بہت انصاف سے کام لیا انجینئر صاحب نے
علی جس کے ساتھ ہم اسکے ساتھ
2026-08-17 08:46:27
3
Ahmed Tanoli :
Great explanation Engineer sb
2026-08-14 10:00:14
2
Anzalna saad :
phly 3 Khalifa syed kasy
2026-08-14 23:14:45
0
CH AMGAD 3M :
وہاں خلافت علی میں دو دھڑے اس لیے ہوئے کہ حضرت عثمان جب شہید ہوئے تو وہ بنو امیہ سے تھے اور جو خلیفہ بنے حضرت علی وہ بنو ہاشم سے تھے تو بنو امیہ نے مطالبہ کیا کہ اپ عثمان کے قتل کا قصال قصاص لیں اور حضرت علی نے فرمایا کہ حکومت مستحکم ہو جائے خلافت مستحکم ہو جائے پھر ہم قبل عثمان کا قصاص بھی لے گئے ہیں یہ وہ بنیادی وجہ ہیں جس سے بنو امیہ اور بنو ہاشم میں اختلاف پیدا ہوا اب اپ اگے جا کر جو امیر معاویہ اور علی کی جو جنگ ہوئی ہے تو حق پر حضرت علی ہیں کیونکہ اپ خلیفہ برحق تھے اور حضرت امیر معاویہ کیونکہ وہ امیر شام ہی تھے تو اس لیے ہم کہتے ہیں کہ امیر معاویہ کے مقابلے میں علی حق پر ہیں باقی ان کے جو مقتولین ہیں بنو امیہ کے یا بنو ہاشم کے تو بہت وجہ سے حضرت نے فرمایا اہل سنت کا یہی عقیدہ ہے کہ دونوں گروہوں کے جو مقتولین ہیں وہ دونوں ہی جنت میں جائیں گے کیونکہ ان کا جو اختلاف تھا وہ اجتہادی اختلاف تھا اور ان پر یہی فیصلہ ہے کہ دونوں گروہوں کے مقتولین جنت میں جائیں گے
2026-08-15 04:00:16
1
Hussain :
جناب جب حضرت علی رضی اللہ تعالی نے معاملا اللہ پر چھوڑ دیا ہے تو آپ بھی اللہ پر چھوڑ دو ۔ خود صحابہ کے فیصلے نہیں کرو ۔
2026-08-14 13:19:55
0
Noman313 :
غلط بیانی کررہاہے
2026-08-15 01:43:50
0
ZafarBaloch 🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦 :
سب سے پہلے ہم اہلبیت کو مانتے ہیں
سب بھائیوں سے گزارش ہے ان معاملات میں مداخلت نہ کریں وہ اللہ بہتر جانتا ہے ہمارے لیے وہ صحابی رسول عزت احترام ہیں جن کا زکر حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی زندگی میں منح نہیں فرمایا
2026-08-14 17:41:52
2
🇷 🇦 🇳 🇦 🇺 🇸 🇲 🇦 🇳 :
2026-08-13 06:30:55
1
Muhammad Muhammad :
آپنےسچی بات کی ھے مگر بیوقوف نہیں مانیں گے میرا ووٹ آپکے ساتھ ھے
2026-08-15 03:50:33
2
ALI Danial :
Wo tổ Moula Ali hn, wo phly Imam hn. Uny is chz ki zarort hi ni
2026-08-13 15:19:35
1
حیدراباد تھل مرشد تحریک انصاف :
یا علی مدد
2026-08-21 13:51:13
0
To see more videos from user @joinemam, please go to the Tikwm
homepage.