@abaaskhan696: میرے چچو کا بیٹے حمزہ اللہ بیمار ہیں، ان کا آج دوپہر 2 بجے ظہر کے بعد آپریشن ہے۔ تمام دوستوں سے خصوصی دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ حمزہ کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے، آپریشن کو کامیاب فرمائے اور ہر مشکل آسان فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲