@bilalpti011: عمران خان وہ طاقت ہے جس نے سارے صوبوں کو ساری قومیتوں کو سب کو جوڑ کر رکھا ہوا تھا اور رکھ سکتے ہیں آج جو ملک میں سورش نظر آ رہی ہے آپ عمران خان پر ظلم بند کر دیں وہ دوبارہ سب کو اکٹھا رکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم #ناحق_قید_کے_3سال #imrankhanpti #foryoupage #teamkaptantiktok #عمران_خان_ضروری_ہے